• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد کی کوئٹہ۔چمن ریلوے کراسنگ پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2026
in پاکستان
0
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد کی کوئٹہ۔چمن ریلوے کراسنگ پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے کوئٹہ۔چمن ریلوے کراسنگ پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کو غیر انسانی اور بزدلانہ کارروائی قرار دیا۔اتوار کو اپنے بیان میں انہوں نے اس افسوسناک واقعے میں 30 قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی۔سینیٹر روبینہ خالد نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی اور کہا کہ پوری قوم اس مشکل گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ امن دشمن عناصر خوف و ہراس پھیلا کر قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، تاہم قوم اجتماعی عزم کے ساتھ ان سازشوں کو ناکام بنائے گی۔ چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور دہشت گردی کے خلاف قومی عزم پہلے سے زیادہ مضبوط ہو چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسی بزدلانہ کارروائیاں پاکستانی عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکتیں کیونکہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے۔سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ حکومت اور ریاستی ادارے اس مشکل وقت میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

بنگلہ دیش کے ماہرینِ تعلیم کے وفد کی اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں

اگلی پوسٹ

جناح اسپتال: کرپشن کا گڑھ بن گیا ۔مسیحا ڈاکو بن گئے ۔ادویات کے نام عوام کے اربوں روپے ہڑپ۔ نیب اور اینٹی کرپشن سوگئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جناح اسپتال: کرپشن کا گڑھ بن گیا ۔مسیحا ڈاکو بن گئے ۔ادویات کے نام عوام کے اربوں روپے ہڑپ۔ نیب اور اینٹی کرپشن سوگئے

جناح اسپتال: کرپشن کا گڑھ بن گیا ۔مسیحا ڈاکو بن گئے ۔ادویات کے نام عوام کے اربوں روپے ہڑپ۔ نیب اور اینٹی کرپشن سوگئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper