• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جامعہ اردو ترقی کی راہ پر گامزن، مفاد پرست عناصر ساکھ متاثر کرنے میں سرگرم ہیں، انتظامیہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 23, 2026
in پاکستان
0
جامعہ اردو ترقی کی راہ پر گامزن، مفاد پرست عناصر ساکھ متاثر کرنے میں سرگرم ہیں، انتظامیہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ جامعہ میں جاری مثبت تعلیمی، تحقیقی اور بین الاقوامی سرگرمیوں سے بعض مفاد پرست اور انتشار پسند عناصر پریشان ہیں اور وہ معمولی معاملات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرکے جامعہ اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔انتظامیہ کے مطابق جامعہ اس وقت تعلیمی میدان، تحقیق اور بین الاقوامی روابط میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہی ہے۔ ہفتہ کو جاری پریس ریلیز کے مطابق اساتذہ اور طلبہ نہ صرف قومی بلکہ عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔حال ہی میں جامعہ کے اساتذہ اور طلبہ نے امریکن کیمیکل سوسائٹی سے ہزاروں ڈالر کے تحقیقی منصوبے حاصل کیے، جو ادارے کےمضبوط تحقیقی معیار کا ثبوت ہیں۔اسی طرح روس کے شہر کازان میں منعقدہ روس-پاکستان بین الاقوامی کانفرنس میں جامعہ کے اساتذہ اور طلبہ کی مؤثر شرکت نے پاکستان اور روس کے درمیان تعلیمی و تحقیقی تعاون کو مزید مضبوط بنایا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وائس چانسلر کی قیادت میں جامعہ میں کفایت شعاری، شفافیت اور دیرپا انتظامی استحکام کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ محدود وسائل کے باوجود مالی نظم و ضبط برقرار رکھا گیا، دو ماہ کی تنخواہیں جاری کی گئیں جبکہ ایندھن اور دیگر اخراجات میں نمایاں کمی سےلاکھوں روپے کی بچت ہوئی۔ انتظامیہ کے مطابق وائس چانسلر کے وژن کے تحت ایندھن کے اخراجات میں تقریباً 80 فیصد کمی ایک بڑی انتظامی کامیابی ہے۔بیان میں کہا گیا کہ جامعہ کو ایڈہاک نظام سے نکال کر مستقل اور میرٹ پر مبنی ڈھانچے کی جانب منتقل کیا جا رہا ہے تاہم بعض عناصر شفاف نظام اور مستقل وائس چانسلر سے ناخوش ہیں کیونکہ اب فیصلے ذاتی مفادات کے بجائے میرٹ اور ادارہ جاتی اصولوں کے مطابق کیے جا رہے ہیں۔انتظامیہ نے وائس چانسلر کے غیر ملکی دوروں کے لیے جامعہ کےوسائل کے استعمال کے تاثر کو بھی مسترد کرتے ہوئے کہا کہ تمام دورے قواعد و ضوابط کے مطابق ہوتے ہیں اور کسی قسم کےوسائل کا غلط استعمال نہیں کیا جاتا۔جامعہ انتظامیہ نے خبردار کیا کہ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے ادارے کے خلاف منفی پروپیگنڈا اور بے بنیادالزامات پھیلانا قواعد کی خلاف ورزی ہے اور ایسے عناصر کے خلاف یونیورسٹی قوانین کے تحت کارروائی کی جائے گی۔انتظامیہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ جامعہ کو ایک مضبوط، خودمختار، تحقیق پر مبنی اور بین الاقوامی معیار کی یونیورسٹی بنایا جائے گا اور منفی مہمات کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

کشمیریوں کی جائیدادوں کی ضبطگی اور مسماری کا سلسلہ جاری

اگلی پوسٹ

مکہ سے منیٰ تک گرینڈ آپریشنل موومنٹ، ایک لاکھ 18 ہزار پاکستانی عازمین کی تین مراحل میں منتقلی کا 9 گھنٹوں پر محیط مشن اتوار کی شام شروع ہوگا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مکہ سے منیٰ تک گرینڈ آپریشنل موومنٹ، ایک لاکھ 18 ہزار پاکستانی عازمین کی تین مراحل میں منتقلی کا 9 گھنٹوں پر محیط مشن اتوار کی شام شروع ہوگا

مکہ سے منیٰ تک گرینڈ آپریشنل موومنٹ، ایک لاکھ 18 ہزار پاکستانی عازمین کی تین مراحل میں منتقلی کا 9 گھنٹوں پر محیط مشن اتوار کی شام شروع ہوگا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper