• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

کشمیریوں کی جائیدادوں کی ضبطگی اور مسماری کا سلسلہ جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2026
in مقبوضہ کشمیر
0
کشمیریوں کی جائیدادوں کی ضبطگی اور مسماری کا سلسلہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر۔(نمائندہ خصوصی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نئی دلی کے مسلط کردہ لیفٹیننٹ گورنر کی سربراہی میں قائم انتظامیہ کیطرف سے کشمیریوں کی جائیدادوں کی ضبطگی اور مسماری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ہفتہ کو کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس نے لیفٹیننٹ گورنر کے حکم پر ضلع کولگام کے علاقے یاری پورہ میں عمر یوسف راتھر کا گھر ضبط کر لیا جس کی مالیت 51لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے ۔پولیس نے ضلع کولگام ہی کے علاقے منزگام میں ایک اور کارروائی کے دوران بشیر احمد گنائی نامی شہری کی ایک دکان اور سٹور مسمار کردیا۔پولیس نے ضلع بارہ مولہ کے علاقے ٹنگمرگ میں زاہد احمد میر کا رہائشی مکان ضبط کر لیا ۔ بھارتی پولیس نے ضلع بارہمولہ کے علاقے پٹن سے مصدق رشید یتو اور عرفان یوسف جبکہ ضلع اسلام آباد کے علاقے ککر ناگ سے اعجاز احمد وانی اور رﺅف احمد بٹ کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی فورسز نے ضلع راجوری کے علاقوں پاری نالہ گمبھیر مغلاں اور ڈوریمل میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔فورسز اہلکاروں نے دونوں علاقوں کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے گھرگھر تلاشی کا عمل شروع کر دیا جس سے مقامی لوگوں کی مشکلات میں ضافہ ہو گیا ہے

پچھلی پوسٹ

آرمی چیف وفیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے

اگلی پوسٹ

جامعہ اردو ترقی کی راہ پر گامزن، مفاد پرست عناصر ساکھ متاثر کرنے میں سرگرم ہیں، انتظامیہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جامعہ اردو ترقی کی راہ پر گامزن، مفاد پرست عناصر ساکھ متاثر کرنے میں سرگرم ہیں، انتظامیہ

جامعہ اردو ترقی کی راہ پر گامزن، مفاد پرست عناصر ساکھ متاثر کرنے میں سرگرم ہیں، انتظامیہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper