• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جنگلات اور جنگلی حیات کا تحفظ ماحولیاتی توازن اور زمین پر زندگی کی بقا کے لیے ناگزیر ہے: مریم نواز شریف

صوبے میں نایاب نسل کے جانوروں اور قدرتی ماحول کے تحفظ کے لیے موثر اور دیرپا اقدامات کیے جا رہے ہیں جنگلی حیات کی مانیٹرنگ اور مردم شماری کے لیے پہلی بار جدید ترین نظام اور جی پی ایس ٹریکرز متعارف کروائے گئے ہیں قدرتی وسائل کی اہمیت اور ماحولیاتی بگاڑ روکنے کا عوامی شعور ضروری ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا بین الاقوامی یوم حیاتیاتی تنوع پرپیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 23, 2026
in پاکستان
0
جنگلات اور جنگلی حیات کا تحفظ ماحولیاتی توازن اور زمین پر زندگی کی بقا کے لیے ناگزیر ہے: مریم نواز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نےبین الاقوامی یوم حیاتیاتی تنوع پراپنے پیغام میں کہاہے کہ جنگلات اور جنگلی حیات کا تحفظ ماحولیاتی توازن اور زمین پر زندگی کی بقا کے لیے ناگزیر ہے- ماحولیاتی توازن حیاتیاتی تنوع زمین پر زندگی کی بنیاد ہے – قدرتی ماحول کا تحفظ سب کی مشترکہ قومی ذمہ داری ہے- صوبے میں نایاب نسل کے جانوروں اور قدرتی ماحول کے تحفظ کے لیے موثر اور دیرپا اقدامات کیے جا رہے ہیں -وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہاکہ غیر قانونی شکار کی روک تھام کے خصوصی فورس اور ہیلپ لائن فنکشنل ہے۔ جنگلی حیات کی دیکھ بھال کے لیے پنجاب میں پہلی بار باقاعدہ وائلڈ لائف فورس میں خواتین کو بھی شامل کیا گیا ہے- شکایات کے لیے وائلڈ لائف ہیلپ لائن 1107 فعال کر دی گئی ہے۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہاکہ جنگلی حیات کی مانیٹرنگ اور مردم شماری کے لیے پہلی بار جدید ترین نظام اور جی پی ایس ٹریکرز متعارف کروائے گئے ہیں۔ قدرتی وسائل کی اہمیت اور ماحولیاتی بگاڑ روکنے کا عوامی شعور ضروری ہے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے پاکستان میں امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات

اگلی پوسٹ

ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تاریخی، ادبی اور ثقافتی تعلقات صدیوں پر محیط ہیں،ازبک سفیر علی شیر توختایف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تاریخی، ادبی اور ثقافتی تعلقات صدیوں پر محیط ہیں،ازبک سفیر علی شیر توختایف

ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تاریخی، ادبی اور ثقافتی تعلقات صدیوں پر محیط ہیں،ازبک سفیر علی شیر توختایف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper