• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے پاکستان میں امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 23, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے پاکستان میں امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے پاکستان میں امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات کی، ملاقات میں پاک امریکا تعلقات اور ریلوے تعاون پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔امریکی سفیر نے پاکستان ریلوے کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان ریلوے کے انفراسٹرکچر اور جدید ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ لے گا اور جلد اس میں سرمایہ کاری کی جائے گی ۔وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ پاکستان ریلوے عالمی شراکت داروں کیلئے ٹریک ایکسس پالیسی متعارف کرا رہا ہے، امریکی سرمایہ کاروں کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔امریکی سفیر نے امریکی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان ریلوے میں سرمایہ کاری کی ترغیب دینے کی یقین دہانی بھی کرائی۔ ملاقات میں پاکستان ریلوے میں لوکوموٹیوز، ویگنز، فریٹ آپریشنز اور ریلوے ٹیکنالوجی کے شعبوں میں امریکی سرمایہ کاری کے امکانات پر گفتگو بھی کی گئی ۔ملاقات میں پاکستان ریلوے اور امریکی کمپنی ویب ٹیک کے درمیان دہائیوں پر محیط تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا ۔ وزیر ریلوے نے کہا کہ پاکستان ریلوے کے بیڑے میں شامل 254 امریکی ساختہ لوکوموٹیوز دوطرفہ تعاون کی روشن مثال ہیں، پاکستان وسطی ایشیائی ممالک سے ریلوے روابط بڑھانے کیلئے اہم علاقائی منصوبوں پر کام کر رہا ہے۔ محمد حنیف عباسی نے کہا کہ ازبکستان، قازقستان، نوکنڈی اور گوادر تک ریلوے روابط خطے میں تجارت اور رابطہ کاری کو فروغ دیں گے ۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان تعلقات باہمی احترام، خیرسگالی اور مشترکہ تعاون پر مبنی ہیں ، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اگلی پوسٹ

ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تاریخی، ادبی اور ثقافتی تعلقات صدیوں پر محیط ہیں،ازبک سفیر علی شیر توختایف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تاریخی، ادبی اور ثقافتی تعلقات صدیوں پر محیط ہیں،ازبک سفیر علی شیر توختایف

ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تاریخی، ادبی اور ثقافتی تعلقات صدیوں پر محیط ہیں،ازبک سفیر علی شیر توختایف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper