• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بیرونِ ممالک پاکستان کے سفارتی مشنز کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 22, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بیرونِ ممالک پاکستان کے سفارتی مشنز کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بیرونِ ملک پاکستان کے سفارتی مشنز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کی ۔پاکستان کے سفارتی مشنز کی جانب سے ملک کی سفارتی، قونصلر اور اقتصادی ترجیحات کو آگے بڑھانے کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیر اعظم ا نے اس بات پر زور دیا کہ ہیڈکوارٹرز اور سفارتی مشنز کے درمیان رابطے کو مزید مؤثر بنایا جائے جبکہ نتائج پر مبنی سفارت کاری پر زیادہ توجہ دی جائے تاکہ امور کی انجام دہی مزید مؤثر ہو اور دستیاب وسائل کا بہترین استعمال یقینی بنایا جا سکے۔انہوں نے ہدایت کی کہ ان کوششوں کو مسلسل جاری رکھا جائے اور مزید مضبوط بنایا جائے تاکہ قومی خارجہ پالیسی کے اہداف سے مکمل ہم آہنگی پیدا ہو اور زیادہ سے زیادہ مؤثر نتائج حاصل کیے جا سکیں۔ اجلاس میں وزیرِ مملکت بلال کیانی، معاونِ خصوصی برائے وزیرِ اعظم طارق باجوہ، سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ، اور وزارتِ خزانہ، تجارت، کابینہ ڈویژن اور وزارتِ خارجہ کے سینئر حکام نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت انسانی اسمگلنگ نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈاؤن سخت کردیا گیاہے ، طلال چوہدری

اگلی پوسٹ

چین اور روس کا افغان سرزمین سے پنپتی دہشتگردی پر شدید تشویش کااظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین اور روس کا افغان سرزمین سے پنپتی دہشتگردی پر شدید تشویش کااظہار

چین اور روس کا افغان سرزمین سے پنپتی دہشتگردی پر شدید تشویش کااظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper