• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

انسان کے روپ میں سانپ کا کردار، ناروے کے اخبار میں بھارتی وزیراعظم مودی کا کارٹون شائع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 20, 2026
in انڈیا
0
انسان کے روپ میں سانپ کا کردار، ناروے کے اخبار میں بھارتی وزیراعظم مودی کا کارٹون شائع
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اوسلو (انٹرنیشنل ڈیسک):بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی ایک بار پھر بین الاقوامی میڈیا اور مبصرین کی تنقید کی زد میں ہیں۔ ناروے کے بڑے اخبار نے بھارتی وزیر اعظم مودی کی اصلیت ”انسان کے روپ میں سانپ کا کردار ”دکھا دی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ناروے کے معروف اخبار آفتن پوسٹن نے بھارتی وزیراعظم مودی کو سانپ کا کھیل دکھانے والے کے روپ میں پیش کرتے ہوئے کارٹون شائع کیاہے، جس میں مودی کو سانپ کا کھیل دکھانے والے کے روپ میں پیش کیا گیا۔کارٹون پر پر بین الاقوامی سطح پر بحث شروع ہوگئی اور مکار اور پریشان کن شخص کی سرخی بھارتی میڈیا میں بھی زیر بحث ہے۔ماہرین امور خارجہ کا کہنا ہے کہ مودی حکومت کی پالیسیوں اور شدت پسند بیانیے پر پہلے بھی عالمی سطح پر تنقید ہوتی رہی ہے اور یہ تازہ واقعہ اسی بحث کو مزید تقویت دیتا ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق بھارت میں اختلافِ رائے پر پابندیوں اور سخت پالیسیوں کے الزامات بھی مسلسل سامنے آتے رہے ہیں، جس کی وجہ سے ملک کے عالمی امیج پر منفی اثرات پڑ رہے ہیں۔ ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ نفرت پر مبنی سیاست کسی بھی ملک کو عالمی سطح پر تنہائی کی طرف لے جا سکتی ہے اور بھارت کو بھی اسی تناظر میں بڑھتی ہوئی تنقید کا سامنا ہے۔

پچھلی پوسٹ

ملیر کینٹ پولیس کی کارروائی، چوری شدہ موٹرسائیکلوں کے اسپئیر پارٹس کی خرید و فروخت میں ملوث ملزم گرفتار

اگلی پوسٹ

اسرائیل اور امریکہ نے نئے حملے کیے تو ’’اس بار جنگ خطے کی حدود سے بھی باہر پھیل جائے گی۔‘‘پاسداران انقلاب”

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

اسرائیل اور امریکہ نے نئے حملے کیے تو ’’اس بار جنگ خطے کی حدود سے بھی باہر پھیل جائے گی۔‘‘پاسداران انقلاب"

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper