• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں خصوصاً مشکل میں گھرے افراد کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے، ،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 15, 2026
in پاکستان
0
بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں خصوصاً مشکل میں گھرے افراد کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے، ،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں خصوصاً مشکل میں گھرے افراد کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ ہم نے سنگاپور کے ذریعے11 پاکستانیوں اور اپنے برادر ملک ایران کے 20 شہریوں کی کامیاب وطن واپسی کو ممکن بنایا جو بین الاقوامی سمندر میں امریکہ کی جانب سے تحویل میں لئے گئے جہازوں پر سوار تھے۔جمعہ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں نائب وزیرِاعظم نے کہا کہ تمام افراد خیریت سے ہیں اور ان کے حوصلہ بلند ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں خصوصاً مشکل میں گھرے افراد کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے، تمام افراد سنگاپور سے بنکاک پہنچ چکے ہیں اور آج رات اسلام آباد پہنچنے والی پرواز میں سوار ہوچکے ہیں۔سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا کہ ہمارے ایرانی بھائیوں کی بھی ان کے وطن واپسی کےلئے سہولت فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ میں سنگاپور کے وزیرِ خارجہ ویوین بالاکرشنن، وزیراعظم اور حکومتِ سنگاپور کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے میری درخواست پر اس پورے عمل میں مسلسل تعاون اور بھرپور کردار ادا کیا۔ نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے بھی اظہار تشکر کیا کہ انہوں نے ایرانی شہریوں کی واپسی کےلئے پاکستان پر اعتماد کیا۔انہوں نے کہا کہ میں امریکی حکومتِ بالخصوص امریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیوکا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے 31 پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی بحفاظت واپسی کےلئے قریبی تعاون فراہم کیا اور اس کے ساتھ ساتھ حکومتِ تھائی لینڈ خصوصاً تھائی لینڈ کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سہاسک فوانگکیٹکیو کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے ہماری درخواست پر ان افراد کی بنکاک کے راستے آمدورفت میں سہولت فراہم کی۔نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمداسحاق ڈار نے وزارتِ خارجہ، وزارتِ داخلہ، اور سنگاپور و تھائی لینڈ میں پاکستان کے مشنز میں اپنے ساتھیوں کا بھی شکریہ ادا کیا جن کی بروقت ہم آہنگی اور انتھک کاوشوں نے واپسی کے اس عمل کو محفوظ، ہموار اور کامیاب بنایا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان سے حج آپریشن کامیابی سے جاری، اب تک 84 ہزار سے زائد عازمین سعودی عرب پہنچ گئے

اگلی پوسٹ

افغانستان بدستور دہشت گردی اور منشیات کا گڑھ، خطے کو سنگین خطرات لاحق، روس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
افغانستان بدستور دہشت گردی اور منشیات کا گڑھ، خطے کو سنگین خطرات لاحق، روس

افغانستان بدستور دہشت گردی اور منشیات کا گڑھ، خطے کو سنگین خطرات لاحق، روس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper