• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فرانس میں پاکستانی سفارتخانے کے زیراہتمام ڈاکٹر اورور دیدیے کے اعزاز میں خصوصی تقریب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 15, 2026
in پاکستان
0
فرانس میں پاکستانی سفارتخانے کے زیراہتمام ڈاکٹر اورور دیدیے کے اعزاز میں خصوصی تقریب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس(نمائندہ خصوصی):فرانس میں پاکستانی سفارتخانے نے ڈاکٹر اورور دیدیے کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا، جنہیں آثارِ قدیمہ کے شعبے میں نمایاں خدمات اور پاکستان و فرانس کے درمیان ثقافتی تعاون کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے پر پاکستان کے سول اعزاز تمغۂ پاکستان سے نوازا گیا۔پیرس میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت کی جانب سے پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے ڈاکٹر اوروردیدیے کو یہ اعزاز دیا۔ تقریب میں سفارتی برادری کے اراکین، فرانسیسی ماہرینِ آثارِ قدیمہ و محققین، ثقافتی اداروں کے نمائندگان، میڈیا سے وابستہ افراد اور پاکستان کے دوستوں نے شرکت کی۔ اس موقع پرپاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے ڈاکٹر دیدیے کو اس باوقار اعزاز پر مبارکباد دی اور پاکستان کے بھرپور آثارِ قدیمہ کے ورثے، خصوصاً وادی سندھ کی تہذیب کے تحفظ اور فروغ کے لیے ان کی گراں قدر خدمات کو سراہا۔انہوں نے آثارِ قدیمہ کے شعبے میں پاکستان اور فرانس کے درمیان دیرینہ تعاون کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر دیدیے اور فرانسیسی ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی اور علمی تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ڈاکٹر اورور دیدیے نے خطاب کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان کی جانب سے اس اعزاز پر اظہارِ تشکر کیا اور پاکستانی اداروں اور محققین کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے آثارِ قدیمہ کا ورثہ عالمی تہذیب میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے، اس کے تحفظ اور بین الاقوامی سطح پر فروغ کے لیے مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں۔تقریب کے اختتام پر ڈاکٹر اورور دیدیے کے اعزاز میں استقبالیہ بھی دیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

آذربائیجان کے وزیرِ انصاف کا وزارتِ قانون و انصاف کا دورہ،وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ کو تاریخی "میڈل فار جسٹس” سے نوازا گیا

اگلی پوسٹ

پانڈا بانڈ کا اجراء پاکستان کی معاشی بحالی اور اصلاحاتی ایجنڈے پر عالمی اعتماد کا مظہر ہے ، وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پانڈا بانڈ کا اجراء پاکستان کی معاشی بحالی اور اصلاحاتی ایجنڈے پر عالمی اعتماد کا مظہر ہے ، وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

پانڈا بانڈ کا اجراء پاکستان کی معاشی بحالی اور اصلاحاتی ایجنڈے پر عالمی اعتماد کا مظہر ہے ، وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper