• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈا حقائق کے منافی ہے،طلال چوہدری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 15, 2026
in پاکستان
0
بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈا حقائق کے منافی ہے،طلال چوہدری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گمراہ کن اور بے بنیاد پروپیگنڈے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر زیر گردش دعوےتصدیق شدہ طبی حقائق کے منافی ہیں۔ جمعہ کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں سینیٹر طلال چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈا حقائق کے منافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک سینئر میڈیکل بورڈ، جس میں ماہر امراض چشم، امراض قلب، ای این ٹی اسپیشلسٹس، ڈینٹل سرجنز اور دیگر ماہرین شامل ہیں، بانی پی ٹی آئی کا باقاعدگی سے معائنہ کرتا ہے اور تمام علاج بین الاقوامی طبی معیارات کے مطابق کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کا متعدد بار پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں علاج کیا گیا اور علاج کے بعد ان کی بینائی 6/6 رپورٹ ہوئی، جس سے ثابت ہوتا ہے کہ علاج کامیاب رہا۔ طلال چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے بھی جیل سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی تفصیلی میڈیکل رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حقیقت یہ ہے پاکستان کی تاریخ میں شاید ہی کسی قیدی کو ایسی سہولیات فراہم کی گئی ہوں، ان کی آنکھ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش بند کی جائے۔ جب احتجاج، جلاؤ گھیراؤ اور انتشار کی سیاست ناکام ہو گئی تو اب ہمدردی کارڈ کھیلا جا رہا ہے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ عوام سیاسی مقاصد پر مبنی غلط معلومات سے گمراہ نہ ہوں کیونکہ طبی حقائق خود اپنی گواہی دے رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ایران خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے چین کی کسی بھی کوشش کا خیرمقدم کرے گا، ایرانی وزیر خارجہ

اگلی پوسٹ

چینی و امریکی صدور کی تعمیری سٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات کی نئی پوزیشننگ،ماہرین کا خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چینی و امریکی صدور کی تعمیری سٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات کی نئی پوزیشننگ،ماہرین کا خراج تحسین

چینی و امریکی صدور کی تعمیری سٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات کی نئی پوزیشننگ،ماہرین کا خراج تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper