• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چینی و امریکی صدور کی تعمیری سٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات کی نئی پوزیشننگ،ماہرین کا خراج تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 15, 2026
in چین
0
چینی و امریکی صدور کی تعمیری سٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات کی نئی پوزیشننگ،ماہرین کا خراج تحسین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ (نمائندہ خصوصی):امریکا کے مختلف حلقوں نے چینی و امریکی صدور کے درمیان ملاقات میں تعمیری سٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات کی نئی پوزیشننگ کو سراہا ہے۔چینی میڈیا کے مطابق سابق امریکی نائب وزیر خارجہ رابرٹ ہورمٹس کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات کی نئی پوزیشننگ واقعی بہت تعمیری ہ،۔ فریقین نے ایک دوسرے کے نقطہ نظر کو غور سے سنتے ہوئے واضح طور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا،انہیں اپنے اختلافات کو محاذ آرائی کے بجائے تعمیری انداز میں حل کرنا چاہیے۔ شلر انسٹی ٹیوٹ کے سینئر فیلو رچرڈ ایلن بلیک نے کہا کہ چین کی جانب سے بار ہا دہرایا جانے والا ‘باہمی جیت پر مبنی تعاون کا تصور’ ایک انتہائی عملی اور درست نقطہ نظر ہے۔ سنٹر فار چائنیز اینڈ امریکن سٹڈیز کے سینئر فیلو سوراب گپتا نے کہا کہ صدر شی جن پنگ نے اس بات پر زور دیا کہ چین اور امریکہ شراکت دار ہیں دشمن نہیں، یہ نکتہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے فریم ورک کی بنیاد بناتا اور ایک بنیادی اصول کے طور پر کام کرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈا حقائق کے منافی ہے،طلال چوہدری

اگلی پوسٹ

تین روزہ لاہور شاپنگ فیسٹیول کا لاہور ایکسپو سینٹر میں شاندار آغاز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تین روزہ لاہور شاپنگ فیسٹیول کا لاہور ایکسپو سینٹر میں شاندار آغاز

تین روزہ لاہور شاپنگ فیسٹیول کا لاہور ایکسپو سینٹر میں شاندار آغاز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper