• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان سے حج آپریشن کامیابی سے جاری، اب تک 84 ہزار سے زائد عازمین سعودی عرب پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 15, 2026
in پاکستان
0
پاکستان سے حج آپریشن کامیابی سے جاری، اب تک 84 ہزار سے زائد عازمین سعودی عرب پہنچ گئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ مکرمہ۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان سے جاری حج آپریشن کے تحت اب تک 313 پروازوں کے ذریعے 84,752 سرکاری عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں، جو کہ کل سرکاری کوٹے کا 71 فیصدہے۔ وزارتِ مذہبی امور کی رپورٹ کے مطابق 164پروازیں مدینہ منورہ اور 174 پروازیں جدہ کے ہوائی اڈوں پر اتریں۔ مکہ مکرمہ میں اس وقت 77,821 عازمین مقیم ہیں جبکہ 6,931 عازمین مدینہ منورہ میں اپنے قیام کی مدت مکمل کر رہے ہیں۔عازمین کی سہولت کے لیے فیلڈ میں 1,397 فلاحی عملہ تعینات کیا جا چکا ہے جس میں میڈیکل ٹیمیں، خدام اور آئی ٹی ماہرین شامل ہیں۔ عازمین حج کو حرم میں نمازوں کی ادائیگی کے لئے لانے ا لیجانے کے لئے 371 بسیں 24 گھنٹے دستیاب ہیں۔روحانی سہولیات کے ضمن میں اب تک 33,108 عازمین نے ریاض الجنہ کی زیارت کی سعادت حاصل کی ہے جن میں 17,744مرد اور 15,364خواتین شامل ہیں۔ مکہ مکرمہ میں راستہ بھول جانے والے 16,388 عازمین کو حرم گائیڈز نے ان کی رہائش گاہوں تک بحفاظت پہنچایا۔

پچھلی پوسٹ

پانڈا بانڈ کا اجراء پاکستان کی معاشی بحالی اور اصلاحاتی ایجنڈے پر عالمی اعتماد کا مظہر ہے ، وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

اگلی پوسٹ

افغانستان بدستور دہشت گردی اور منشیات کا گڑھ، خطے کو سنگین خطرات لاحق، روس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
افغانستان بدستور دہشت گردی اور منشیات کا گڑھ، خطے کو سنگین خطرات لاحق، روس

افغانستان بدستور دہشت گردی اور منشیات کا گڑھ، خطے کو سنگین خطرات لاحق، روس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper