• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے اے آئی و خصوصی اقدامات علی ڈار کی حمزہ شہباز شریف سے ملاقات،

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 7, 2026
in پاکستان
0
مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے اے آئی و خصوصی اقدامات علی ڈار کی حمزہ شہباز شریف سے ملاقات،
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 لاہور( نمائندہ خصوصی) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے اے آئی و خصوصی اقدامات علی ڈار نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب و سینئر رہنما مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف سے اہم ملاقات کی، جس میں پاکستان کی مجموعی صورتحال، عوامی مسائل، جاری ترقیاتی منصوبوں اور فلاحی اقدامات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ملاقات کے دوران عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو مزید مو ثر بنانے، بہتر طرزِ حکمرانی اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے سے متعلق مختلف امور زیر غور آئے۔ اس موقع پر جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار اور عوامی سہولیات میں بہتری کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔علی ڈار نے اس موقع پر کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ہمیشہ ملک کو مشکل حالات سے نکالنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قائدین کی موثر حکمتِ عملی کی بدولت پاکستان استحکام اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے جبکہ قومی ترقی کے ساتھ عالمی سطح پر بھی پاکستان کا مو ثر تشخص اجاگر ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائدین مشکل وقت میں ابھرتے ہوئے عالمی کھلاڑیوں کے طور پر سامنے آئے ہیں اور عوام کو ان کی قیادت پر بھرپور اعتماد حاصل ہے۔ علی مصطفیٰ ڈار کا کہنا تھا کہ ترقی، استحکام اور بہتر حکمرانی مسلم لیگ (ن) کا واضح وڑن ہے اور اسی وڑن کے تحت عوامی خدمت کا سفر جاری رکھا جائے گا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-08-at-2.56.16-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

ڈاکٹر ماریہ سلطان کی افغانستان کی موجودہ صورتحال اور طالبان حکومت کے طرزِ عمل پر گہری تشویش

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ڈی جی خان میں سکول کی چھت گرنے سے طلبہ کے جاں بحق ہونے پراظہارافسوس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ڈی جی خان میں سکول کی چھت گرنے سے طلبہ کے جاں بحق ہونے پراظہارافسوس

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ڈی جی خان میں سکول کی چھت گرنے سے طلبہ کے جاں بحق ہونے پراظہارافسوس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper

Ads No. 1
Advertisement