• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چین کا تیانژو-9 کارگو خلائی جہاز خلائی سٹیشن سے الگ ہو کر آزادانہ پرواز کے مرحلے میں داخل ہو گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 6, 2026
in چین
0
چین کا تیانژو-9 کارگو خلائی جہاز خلائی سٹیشن سے الگ ہو کر آزادانہ پرواز کے مرحلے میں داخل ہو گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ(نمائندہ خصوصی):چین کا تیانژو-9 کارگو خلائی جہاز خلائی سٹیشن سے الگ ہو کر آزادانہ پرواز کے مرحلے میں داخل ہو گیا۔ شنہوا کے مطابق چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی (سی ایم ایس اے) نے بتایا کہ چین کے خلائی سٹیشن کے لیے سامان لے جانے والا تیانژو-9 کارگو خلائی جہاز بدھ کو بیجنگ وقت کے مطابق شام 4 بجکر 34 منٹ پر خلائی سٹیشن سے الگ ہو کر آزادانہ پرواز کے مرحلے میں داخل ہو گیاہے۔ایجنسی کے مطابق یہ کارگو خلائی جہاز مناسب وقت پر کنٹرول شدہ انداز میں فضا میں دوبارہ داخل ہوگا۔ اس عمل کے دوران جلنے کے بعد بچ جانے والا تھوڑا سا ملبہ مقررہ محفوظ سمندری حدود میں گرے گا۔تیانژو-9 کو 15 جولائی 2025 کو جنوبی جزیرائی صوبہ ہینان کے وینچانگ خلائی لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا گیا تھا، جوبعد میں مدار میں موجود تیانگونگ خلائی سٹیشن کے ساتھ جڑگیا، اس میں خلا بازوں کے لیے ضروری اشیاء، ایندھن اور سائنسی تجربات کے آلات سمیت مختلف سامان موجود تھا۔

پچھلی پوسٹ

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے چیف انفارمیشن کمشنر شعیب احمد صدیقی کی ملاقات

اگلی پوسٹ

معرکہ حق پاکستان کی قومی و دفاعی تاریخ کا روشن اور درخشاں باب ہے جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، سردار ایاز صادق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
معرکہ حق پاکستان کی قومی و دفاعی تاریخ کا روشن اور درخشاں باب ہے جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، سردار ایاز صادق

معرکہ حق پاکستان کی قومی و دفاعی تاریخ کا روشن اور درخشاں باب ہے جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، سردار ایاز صادق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper