• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

محسن نقوی کا اعظم ورسک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 4, 2026
in پاکستان
0
ملک کی ترقی میں محنت کشوں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے،وفاقی وزیر داخلہ کا عالمی یوم مزدور کے موقع پر پیغام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے۔پیر کو وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق محسن نقوی نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے بروقت موثر رسپانس سے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملایا۔ قوم کو سکیورٹی فورسز کے بہادر سپوتوں پر ناز ہے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور جرات کو سراہا ۔ انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کو حملہ ناکام بنانے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔وزیرداخلہ نےزخمی ہونے والے افراد کی جلد صحتیابی کیلئے دعاکی۔

Previous Post

وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے چین کے انسٹیٹیوٹ آف فنانس اینڈ سسٹین ایبلٹی کے صدر کی ملاقات، گرین ٹیکنالوجیز اور منصوبوں کے عملی اطلاق پر تبادلہ خیال

Next Post

بھارت کے ساتھ کشیدگی کےدوران عالمی سطح پرپاکستان کاذمہ داررویہ اوردوٹوک موقف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت کے ساتھ کشیدگی کےدوران عالمی سطح پرپاکستان کاذمہ داررویہ اوردوٹوک موقف

بھارت کے ساتھ کشیدگی کےدوران عالمی سطح پرپاکستان کاذمہ داررویہ اوردوٹوک موقف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper