• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بھارت کے ساتھ کشیدگی کےدوران عالمی سطح پرپاکستان کاذمہ داررویہ اوردوٹوک موقف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 4, 2026
in پاکستان
0
بھارت کے ساتھ کشیدگی کےدوران عالمی سطح پرپاکستان کاذمہ داررویہ اوردوٹوک موقف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان نے بھارتی نام نہاد “آپریشن سندور” کابھرپورجواب دیا مگراشتعال انگیزی کے باوجود ذمہ دارانہ رویہ اپنایا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بارہا بھارت کو ہرفورم پر کسی بھی قسم کی مہم جوئی اورجارحیت سے باز رہنے سےخبردارکرتا رہا۔ برطانیہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنرڈاکٹر محمد فیصل نے معرکہ حق سے قبل بھارت کومتنبہ کرتے ہوئے کہاکہ فروری 2019 کی طرح پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، اس بار بھی بھارت نے حملہ کیا تو پاکستان کی جانب سےمناسب جواب دیا جائے گا ۔ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ کشمیر ایک متنازعہ مسئلہ ہے جس کا یواین کی مداخلت یا باہمی معاہدوں کے تحت حل نکالنا ناگزیر ہے۔ امریکا میں تعینات پاکستانی سفیررضوان سعید شیخ نے بھی بھارت کوجارحیت سے باز رہنےکی سخت تنبیہ کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اگرپاکستان کی سرزمین پر حملہ ہوا توپاکستان اپنی پوری قوت سے بھارت کوجواب دے گا۔پاکستانی سفیر نے کہا کہ اگرایٹمی پڑوسیوں میں جنگ شروع ہوئی تو یہ کہاں تک جائے گی کوئی نہیں جانتا۔ماہرین کے مطابق پاکستان نے بھارتی اشتعال انگیزیوں کے باوجودخطے کو جنگی تباہی سے بچانے کیلئے ہمیشہ مذاکرات اور پُرامن تصفیے پر زوردیا ہے۔

Previous Post

محسن نقوی کا اعظم ورسک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Next Post

معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پرگنڈا سنگھ بارڈر قصورمیں شاندارتقریب، قومی جذبے سے سرشار ہزاروں شہریوں کی شرکت

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper