• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر کے عوام کا ایران امریکہ جنگ بندی پر پاکستانی قیادت کو زبردست خراج تحسین: ڈوڈا میں پاکستان کے حق میں پوسٹر لگ گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 30, 2026
in مقبوضہ کشمیر
0
مقبوضہ کشمیر کے عوام  کا ایران امریکہ جنگ بندی پر پاکستانی قیادت کو زبردست خراج تحسین: ڈوڈا  میں پاکستان کے حق میں پوسٹر لگ گئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر ( مانیٹرنگ ڈیسک)ظلم و جبر اور قتل عام کے باوجود قابض بھارت کشمیریوں کے دل سے پاکستان کی محبت نہ نکال سکابھارتی میڈیا این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارت کے زیرتسلط مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں پاکستان کے حق میں پوسٹر لگا دیئے گئےسوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں پوسٹر کے ساتھ سبز ہلالی پاکستانی پرچم کو بھی دیکھا جاسکتا ہےپوسٹر میں وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو امریکہ ایران جنگ بندی پرخراج تحسین پیش کیا گیاپاکستان کے حق میں پوسٹر جموں و کشمیر یوتھ موومنٹ کی جانب سے لگائے گئے ہیں ، این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارتی پولیس نے پاکستان کے حق میں پوسٹر لگانے پر ایف آئی آر بھی درج کر لی ہےماہرین کے مطابق بھارتی ریاستی دہشت گردی اور کشمیریوں پر بہیمانہ تشدد کے باوجود کشمیری عوام کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں لاکھوں کی تعداد میں قابض فورسز کے باوجود بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو نہیں دبا سکتا ، ماہرین کے مطابقمعرکہ حق میں شاندار کامیابی اورسیاسی و ملٹری ڈپلومیسی کے باعث پاکستان کا بطورنیٹ ریجنل سٹیبلائزر کردار دنیا بھر میں سراہا جارہا ہے،

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/04/WhatsApp-Video-2026-04-30-at-2.13.55-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایندھن کی سبسڈی اور کفایت شعاری سے متعلق سٹیئرنگ کمیٹی کا پانچواں اجلاس

اگلی پوسٹ

پاکستان کا امن، سلامتی اور جمہوری تسلسل اس کے بہادر بیٹوں اور بیٹیوں کی قربانیوں کی بدولت قائم ہے، قائم مقام صدرِ سید یوسف رضا گیلانی کا یومِ شہداء کے موقع پر پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کا امن، سلامتی اور جمہوری تسلسل اس کے بہادر بیٹوں اور بیٹیوں کی قربانیوں کی بدولت قائم ہے، قائم مقام صدرِ سید یوسف رضا گیلانی کا یومِ شہداء کے موقع پر پیغام

پاکستان کا امن، سلامتی اور جمہوری تسلسل اس کے بہادر بیٹوں اور بیٹیوں کی قربانیوں کی بدولت قائم ہے، قائم مقام صدرِ سید یوسف رضا گیلانی کا یومِ شہداء کے موقع پر پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper