• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاک فوج کی آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت پربھرپور کارروائیاں جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 29, 2026
in پاکستان
0
پاک فوج کی آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت پربھرپور کارروائیاں جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):پاک فوج کی آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت پربھرپور کارروائیاں جاری ہیں،پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیوں سرشان،المرجان،ایدھی پوسٹ کوتباہ جبکہ گاڑی اور دیگرتنصیبات کو بھی کامیابی سے نشانہ بنایا ۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد پرافغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت کاپاک فوج نےبھرپور جواب دیا ہے،پاک فوج کی آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں،پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیوں کو موثر طریقے سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا،افغان طالبان کی سرشان،المرجان،ایدھی پوسٹ،گاڑی اور دیگرتنصیبات کو بھی کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسزکا دفاع وطن کےلئے عزم غیرمتزلزل ہے ،دہشتگردوں اور ان کے سرپرستوں کےعزائم کوخاک میں ملادیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج کا آپریشن غضب للحق تمام مقررہ اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کارخانوں، فیکٹریوں اور دفاتر میں سیفٹی آلات اور حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کا حکم

اگلی پوسٹ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے وزرائے اعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات مستحکم بنانے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے وزرائے اعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات مستحکم بنانے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے وزرائے اعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات مستحکم بنانے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper