• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

معرکہ حق کو ایک سال مکمل، بوکھلاہٹ کے شکار بھارت کی پاکستانی قومی خبر رساں ایجنسی (اے پی پی )کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 28, 2026
in پاکستان
0
معرکہ حق کو ایک سال مکمل، بوکھلاہٹ کے شکار بھارت کی پاکستانی قومی خبر رساں ایجنسی (اے پی پی )کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے کو ہے،جب بھارت نے ہزیمت سے بچنے کے لئے بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر صحافتی ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھانے پر پاکستانی قومی خبر رساں ادارے ( اے پی پی) کے سوشل میڈیا ہینڈلز کو پورے ملک میں ایک سال قبل بین کر دیا تھا۔ بھارتی فالس فلیگ آپریشن کے جواب میں جب قومی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) نے فیس بک پر حقائق پر مبنی قومی سالمیت،حکومت پاکستان ،افواج ، پاکستان اور پاکستانی سول سوسائٹیز کے بیانیہ کی بھرپور تشہیر شروع کی تو بھارتی سورمائوں سے اس کا کوئی جواب نہ بن پایا۔ جس پر مودی سرکار نے بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر 28 اپریل 2025 کو قومی خبر رساں ادارے( اے پی پی) کے فیس بک پیج اور دیگر سوشل میڈیا ہینڈلز پر بھارتی حدود میں مکمل طور پابندی عائد کردی تھی۔پہلگام واقعہ کے بعد بھارتی جھوٹے اور بے بنیاد بیانیہ پر وزیراعظم محمد شہباز شریف، وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے قومی خبر رساں ادارے کو خصوصی ہدایات دیں تھیں کہ ان بے بنیاد الزامات کا منہ توڑ جواب دیا جائے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کی تمام سروسز خصوصی طور پر ڈیجیٹل میڈیا نے اس حوالے سے اپنا بھرپور کردار ادا کیا اور بھارت کے جعلی پروپیگنڈے کو بےنقاب کرکے اس کی نیندیں حرام کر دیں۔یاد رہے کہ بھارت کی جانب سے سب سے پہلے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے سوشل میڈیا کو بھارتی جغرافیائی حدود میں بند کیا گیا جو کہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ قومی خبر رساں ادارے نے ڈیجیٹل وار میں ملکی سالمیت ، حکومت پاکستان اور پاک ا فواج کا شانہ بشانہ ساتھ دیا اور حق اور سچ پر مبنی بیانیہ چلا کر بھارتی حکومت کو نا کوں چنے چبوائے اور بھارت کے جھوٹے بیانیے کو دنیا بھر میں مستردکیا۔

پچھلی پوسٹ

امن و امان کے قیام، جرائم کی روک تھام اور منشیات کے خلاف اقدامات پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے، آئی جی سندھ

اگلی پوسٹ

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایندھن کی بچت اور اضافی کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی و عملدرآمد سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اجلاس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایندھن کی بچت اور اضافی کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی و عملدرآمد سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اجلاس

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایندھن کی بچت اور اضافی کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی و عملدرآمد سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اجلاس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper