• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی مقامی طور پر تیار کردہ جدید ترین فتح-II میزائل سسٹم کی کامیاب تربیتی مشق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 28, 2026
in پاکستان
0
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی مقامی طور پر تیار کردہ جدید ترین فتح-II میزائل سسٹم کی کامیاب تربیتی مشق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔( نمائندہ خصوصی):آرمی راکٹ فورس کمانڈ نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح-2 میزائل سسٹم کی کامیاب تربیتی مشق کی ، یہ میزائل جدید ترین ایویانکس اور نیویگیشنل سہولیات سے لیس ہے۔منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری بیان کے مطابق اس تربیتی مشق کا مقصد افواج کی تربیت، مختلف تکنیکی پہلوؤں کی توثیق اور بہتر درستگی اور بڑھتی ہوئی بقا ء کی صلاحیت کے لئے شامل مختلف ذیلی نظاموں کی کارکردگی کا جائزہ لینا تھا۔ سٹرٹیجک پلانز ڈویژن، آرمی راکٹ فورس کمانڈ اور پاک فوج کے سینئر افسران کے ساتھ ساتھ سٹرٹیجک اداروں کے سائنسدانوں اور انجینئرز نے اس مشق کا مشاہدہ کیا۔ فورم نے فتح سیریز کے مقامی طور پر تیار کردہ میزائل کی کامیاب تربیتی مشق کو سراہا۔صدرِ آصف علی زرداری، وزیراعظم محمد شہباز شریف، آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سروسز چیفس نے میزائل کی کامیاب مشق میں کردار ادا کرنے والے تمام افراد کی تکنیکی مہارت، لگن اور عزم کی تعریف کی۔

پچھلی پوسٹ

فوسپاہ کی آگاہی مہم ، میٹرو بس سروس میں ہراسگی کے خلاف سٹیکرز کی تنصیب

اگلی پوسٹ

امن و امان کے قیام، جرائم کی روک تھام اور منشیات کے خلاف اقدامات پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے، آئی جی سندھ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امن و امان کے قیام، جرائم کی روک تھام اور منشیات کے خلاف اقدامات پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے، آئی جی سندھ

امن و امان کے قیام، جرائم کی روک تھام اور منشیات کے خلاف اقدامات پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے، آئی جی سندھ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper