• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فوسپاہ کی آگاہی مہم ، میٹرو بس سروس میں ہراسگی کے خلاف سٹیکرز کی تنصیب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 28, 2026
in پاکستان
0
فوسپاہ کی آگاہی مہم ، میٹرو بس سروس میں ہراسگی کے خلاف سٹیکرز کی تنصیب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (فوسپاہ) نے عوام میں ہراسگی کے خلاف قانونی حقوق سے آگاہی کے لئے ایک اہم مہم کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت ملک کے بڑے شہروں کی میٹرو بس سروس میں آگاہی سٹیکرز نصب کئے گئے ہیں۔اس مہم کے تحت اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور ملتان کی میٹرو بسوں اور سٹیشنز پر خصوصی سٹیکرز آویزاں کئے گئے ہیں جن کا مقصد شہریوں کو کام کی جگہ پر ہراسگی کے خلاف اپنے قانونی حقوق سے آگاہ کرنا ہے۔ فوسپاہ کے مطابق یہ مہم خواتین، مردوں اور خواجہ سرا سمیت تمام شہریوں کے لئے ہے تاکہ وہ 2022 کی ترمیم کے بعد ہراسگی کے خلاف قانون کے تحت دستیاب یکساں تحفظ سے واقف ہو سکیں۔حکام کا کہنا ہے کہ میٹرو بس سروس روزانہ لاکھوں شہریوں کے زیر استعمال ہے، اس لئے اس پلیٹ فارم کو آگاہی کے لئے منتخب کیا گیا تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد تک مؤثر انداز میں پیغام پہنچایا جا سکے۔ مہم کے دوران فوسپاہ کے ہیڈ آفس اسلام آباد سے وقار احمد، یمنیٰ جمیل اور ہِرا طارق نے نمائندگی کی جبکہ ملتان آفس سے اصغر شاہد اور لاہور آفس سے حسن علی ندیم نے بھی سٹیکرز کی تنصیب کے عمل میں حصہ لیا۔فوسپاہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد ایک محفوظ اور باوقار کام کے ماحول کے قیام کو فروغ دینا ہے جہاں ہر فرد بلا خوف و خطر اپنے فرائض انجام دے سکے۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا ٹیلیفونک رابطہ

اگلی پوسٹ

آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی مقامی طور پر تیار کردہ جدید ترین فتح-II میزائل سسٹم کی کامیاب تربیتی مشق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی مقامی طور پر تیار کردہ جدید ترین فتح-II میزائل سسٹم کی کامیاب تربیتی مشق

آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی مقامی طور پر تیار کردہ جدید ترین فتح-II میزائل سسٹم کی کامیاب تربیتی مشق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper