• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی فتح-II میزائل کے کامیاب تجربے پر پوری قوم کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 28, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی فتح-II میزائل کے کامیاب تجربے پر پوری قوم کو مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے فتح-II میزائل کے کامیاب تجربے پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے لئے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے، فتح-II کی کامیابی پاکستان کے روشن، مضبوط اور محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔منگل کو اپنے بیان میں وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ مقامی ٹیکنالوجی سے تیار کردہ میزائل سسٹم قومی خود کفالت کی جانب ایک اہم قدم ہے جبکہ پاکستان کی دفاعی صلاحیت میں مسلسل بہتری پوری قوم کے لئے باعثِ فخر ہے۔انہوں نے پاکستان آرمی سٹریٹیجک فورسز کمانڈ کی پیشہ وارانہ مہارت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ افواجِ پاکستان کی تیاری، صلاحیت اور پیشہ وارانہ مہارت قابلِ ستائش ہے۔محمد حنیف عباسی نے کہا کہ فتح-II کا کامیاب تجربہ پاکستان کے دفاعی نظام میں جدید پیشرفت کی عکاسی کرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی فتح-II میزائل کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج، سائنسدانوں، انجینئرز اور قوم کو مبارکباد

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کارخانوں، فیکٹریوں اور دفاتر میں سیفٹی آلات اور حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کا حکم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کارخانوں، فیکٹریوں اور دفاتر میں سیفٹی آلات اور حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کا حکم

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کارخانوں، فیکٹریوں اور دفاتر میں سیفٹی آلات اور حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کا حکم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper