• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

محترمہ فرح عظیم شاہ کا پاک فوج کی جانب سے "فاتح میزائل” کے کامیاب تجربہ پر مبارکباد

جدید ایویونکس اور جدید نیوی گیشن ٹیکنالوجی سے لیس" فاتح ٹومیزائل" پاکستانی دفاعی صلاحیتوں کا مظہر ہے پاکستانی امن کے داعی ہیں لیکن دفاع سے غافل نہیں۔فوجی جوانوں، سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد کے مستحق ہیں۔رکن بلوچستان اسمبلی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 28, 2026
in پاکستان
0
محترمہ فرح عظیم شاہ کا  پاک فوج کی جانب سے "فاتح میزائل” کے کامیاب تجربہ پر مبارکباد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی):رکن بلوچستان اسمبلی ۔صدر بلوچستان نیشنل پارٹی ویمن ونگ اور ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ نے پاک فوج کی جانب سے "فاتح میزائل” کے کامیاب تجربہ پر اظہار تشکر کیا ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ نےکامیاب مشق پر فوجی جوانوں، سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جدید ایویونکس اور جدید نیوی گیشن ٹیکنالوجی سے لیس” فاتح ٹومیزائل” پاکستانی دفاعی صلاحیتوں کا مظہر ہے۔انہوں نے کہا کہ امن کے داعی ہیں لیکن دفاع سے غافل نہیں، فاتح ٹومیزائل 400 کلومیٹر تک انتہائی درستگی سے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتاہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہپاکستان کے روایتی میزائل سسٹمز کی رینج، مہارت اور بقا کی صلاحیت مزید بہتر ہوگی۔میزائل فاتح ٹو دشمن کے میزائل ڈیفنس سسٹم کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ آباد

پچھلی پوسٹ

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی فتح-II میزائل کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج، سائنسدانوں، انجینئرز اور قوم کو مبارکباد

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کی فتح-II میزائل سسٹم کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج اور پوری قوم کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری کی فتح-II میزائل سسٹم کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج اور پوری قوم کو مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری کی فتح-II میزائل سسٹم کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج اور پوری قوم کو مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper