• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی فتح-II میزائل کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج، سائنسدانوں، انجینئرز اور قوم کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 28, 2026
in پاکستان
0
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی فتح-II میزائل کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج، سائنسدانوں، انجینئرز اور قوم کو مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے فتح-II میزائل کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج، سائنسدانوں، انجینئرز اور قوم کو مبارکباد دی ہے ۔ منگل کو اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے مسلح افواج، سائنسدانوں اور انجینئرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مسلح افواج، انجینئرز، سائنسدانوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ فتح-II میزائل کا کامیاب تجربہ جدید تکنیکی مہارت اور بڑھتی ہوئی دفاعی خود انحصاری کا واضح مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ فتح سیریز کے میزائلوں کے کامیاب تجربات پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے،مسلح افواج کے کامیاب تجربات دشمن کے ناپاک عزائم کے خلاف مؤثر دفاع کی ضمانت ہیں۔ انہوں نے پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز کی انتھک محنت، لگن اور غیر معمولی صلاحیتوں کو ستائش کی اور پاکستانی سائنسدان اور انجینئرز جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملکی دفاع کو مسلسل مضبوط بنا رہے ہیں جو قابلِ فخر ہے۔انہو ں نے کہا کہ پوری قوم مسلح افواج، سائنسدانوں اور انجینئرز کی شبانہ روز محنت اور پیشہ وارانہ عزم کی معترف ہے،پاکستان ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

بھارت کی پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی منظم گمراہ کن مہم بے نقاب

اگلی پوسٹ

محترمہ فرح عظیم شاہ کا پاک فوج کی جانب سے "فاتح میزائل” کے کامیاب تجربہ پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
محترمہ فرح عظیم شاہ کا  پاک فوج کی جانب سے "فاتح میزائل” کے کامیاب تجربہ پر مبارکباد

محترمہ فرح عظیم شاہ کا پاک فوج کی جانب سے "فاتح میزائل" کے کامیاب تجربہ پر مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper