• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال سے ترکیہ کے سفیر کی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات، صحت کے شعبے میں تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 27, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال سے ترکیہ کے سفیر کی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات، صحت کے شعبے میں تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے قومی صحت سید مصطفیٰ کمال سے ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نذیر اوغلو کی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ، مضبوط اور برادرانہ تعلقات کو سراہا گیا۔وفاقی وزیر قومی صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ان تعلقات کو صحت کے شعبے میں مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے۔ملاقات کے دوران پاکستان اور ترکیہ کے صحت کے نظام اور ادارہ جاتی ڈھانچے پر بریفنگ دی گئی جبکہ ہسپتالوں میں سرمایہ کاری اور انتظامی تعاون کے امکانات پر بھی غور کیا گیا۔فریقین کے درمیان صحت کے شعبے میں بہتری کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے فروغ، سرمایہ کاری کے مواقع اور ہیلتھ ٹورازم کے امکانات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے علاوہ بین الاقوامی مریضوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔ملاقات میں طبی آلات اور صحت سے متعلقہ مصنوعات کی پیداوار، تجارت اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا جبکہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ حاصل کریں گے۔وفاقی وزیر صحت نے بتایا کہ دونوں جانب سے ایک مشترکہ ٹیم تشکیل دی جائے گی جو صحت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کے لیے ترجیحات کا تعین کرے گی۔ یہ ٹیم ایک جامع دستاویز تیار کرے گی جس میں تعاون کے اہم شعبہ جات کی نشاندہی کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ مزید مشاورت کے بعد ایک ’’ون ونڈو‘‘ نظام بھی قائم کیا جائے گا تاکہ صحت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو آسان اور موثر بنایا جا سکے۔اس سلسلے میں سی ای او ڈریپ اور جوائنٹ سیکریٹری (ایڈمن) کو فوکل پرسنز نامزد کر دیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

انگور اڈہ زلول خیل میں افغان اشتعال انگیزی پر پاک فوج کی بروقت کارروائی،متعدد پوسٹیں تباہ

اگلی پوسٹ

مکہ مکرمہ میں سفید احراموں کی بہار،پاکستانی عازمین کے اولین قافلوں کی آمد، والہانہ استقبال، ڈی جی حج کا رہائشی عمارتوں کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مکہ مکرمہ میں سفید احراموں کی بہار،پاکستانی عازمین کے اولین قافلوں کی آمد، والہانہ استقبال، ڈی جی حج کا رہائشی عمارتوں کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

مکہ مکرمہ میں سفید احراموں کی بہار،پاکستانی عازمین کے اولین قافلوں کی آمد، والہانہ استقبال، ڈی جی حج کا رہائشی عمارتوں کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper