• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد مذاکرات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 20, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد مذاکرات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی جس میں پاک-ایران تعلقات، خطے کی سکیورٹی صورتحال اور اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے انتظامات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں چیف کمشنر اسلام آباد، آئی جی اسلام آباد پولیس اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد بھی موجود تھے۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی سفیر کو بتایا کہ اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ انہوں نے وفد کو یقین دلایا کہ مذاکرات میں شرکت کرنے والے غیر ملکی وفود کے لئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات یقینی بنائے گئے ہیں۔محسن نقوی نے ایرانی سفیر کو اپنے حالیہ دورہ ایران کے حوالے سے آگاہ کیا اور کہا کہ پاک-ایران تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں اور پاکستان ان برادرانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لئے پاکستان کے مثبت اور تعمیری کردار کو سراہا۔ملاقات کے دوران ایران-امریکہ تنازعہ پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان اس تنازعہ کے مذاکرات کے ذریعے حل کا داعی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ کشیدگی میں کمی لانے کے لئے سفارتی و مذاکراتی چینلز کا استعمال ناگزیر ہے، پائیدار اور دیرپا حل ہی خطے کے استحکام اور امن کا واحد ضامن ہے۔فریقین نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے اور علاقائی امن کے لئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/04/WhatsApp-Video-2026-04-20-at-11.55.25-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

اسلام آباد مذاکرات کا دوسرا دور، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکی سفیر سے ملاقات، سکیورٹی انتظامات پر بریفنگ

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا صوبے بھر کی بنجر زمینوں کو بلیو اکانومی پروگرام سے آباد کرکے معاشی زونز میں تبدیل کرنے کا عزم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا صوبے بھر کی بنجر زمینوں کو بلیو اکانومی پروگرام سے آباد کرکے معاشی زونز میں تبدیل کرنے کا عزم

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا صوبے بھر کی بنجر زمینوں کو بلیو اکانومی پروگرام سے آباد کرکے معاشی زونز میں تبدیل کرنے کا عزم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper