• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا اسلام آباد مذاکرات کیلئے سہولت فراہم کرنے پر جاپان سے اظہار تشکر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 14, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا اسلام آباد مذاکرات کیلئے سہولت فراہم کرنے پر جاپان سے اظہار تشکر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مذاکرات کیلئے سہولت فراہم کرنے پر جاپان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ پیر کو ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے بتایا کہ ان کی جاپان کی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی کے ساتھ انتہائی گرمجوش اور نتیجہ خیز گفتگو ہوئی ۔وزیر اعظم نے کہا کہ امریکہ-ایران جنگ بندی اور اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کو سہولت فراہم کرنے میں کردار پر میں نے جاپان کی وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان امن اور استحکام کے اس تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے پاکستان-جاپان تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

پچھلی پوسٹ

بین الاقوامی 30 ویں پاکستان ایسوسی ایشن آف پلاسٹک سرجنز کانفرنس اختتام پذیر

اگلی پوسٹ

نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی برطانیہ کی وزیرِ خارجہ یوویٹ کوپر سے ٹیلیفون پر گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی برطانیہ کی وزیرِ خارجہ یوویٹ کوپر سے ٹیلیفون پر گفتگو

نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی برطانیہ کی وزیرِ خارجہ یوویٹ کوپر سے ٹیلیفون پر گفتگو

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper