• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی برطانیہ کی وزیرِ خارجہ یوویٹ کوپر سے ٹیلیفون پر گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 13, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی برطانیہ کی وزیرِ خارجہ یوویٹ کوپر سے ٹیلیفون پر گفتگو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے برطانیہ کی وزیرِ خارجہ یوویٹ کوپر سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔دونوں رہنمائوں نے حال ہی میں اسلام آباد مذاکرات کے دوران ہونے والے براہِ راست امریکہ-ایران مذاکرات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق برطانوی وزیرِ خارجہ نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا،نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ تمام فریقین جنگ بندی کا مکمل احترام کریں اور اس پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان علاقائی مسائل کے حل اور دیرپا امن کے قیام کے لیے مکالمے اور سفارت کاری کو واحد موثر ذریعہ سمجھتا ہے اور اسی راستے پر کاربند رہے گا۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا اسلام آباد مذاکرات کیلئے سہولت فراہم کرنے پر جاپان سے اظہار تشکر

اگلی پوسٹ

اسلام آباد مذاکرات کا تاریخی لمحہ ملک کے 24 کروڑ عوام کیلئے باعث فخر ہے، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد مذاکرات کا تاریخی لمحہ ملک کے 24 کروڑ عوام کیلئے باعث فخر ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد مذاکرات کا تاریخی لمحہ ملک کے 24 کروڑ عوام کیلئے باعث فخر ہے، وزیراعظم شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper