• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم کی ملک میں تیل کی کھپت کی مستقل نگرانی جاری رکھنے کی ہدایت، عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات جاری رہیں گے، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 13, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم کی ملک میں تیل کی کھپت کی مستقل نگرانی جاری رکھنے کی ہدایت، عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات جاری رہیں گے، شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں تیل کی کھپت کی مستقل نگرانی جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر حکمت عملی کی وجہ سے خطے میں کشیدگی کے باوجود کوئی بحران پیدا نہیں ہوا، عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات جاری رہیں گے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کو اپنی زیر صدارت خطے میں کشیدگی کے پیش نظر ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے ذخائر کے حوالے سے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے ملک میں تیل کی کھپت کی مستقل نگرانی جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تیل کی کھپت اور ذخائر کی مستقل نگرانی اور بہتر حکمت عملی کی وجہ سے خطے میں کشیدگی کے باوجود تیل کی کمی کا بحران پیدا نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے جو اقدامات کیے ہیں وہ جاری رہیں گے۔ اجلاس میں وزیراعظم کو ملک میں تیل کے موجودہ ذخائر اور مستقبل کی ضروریات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی جس کے مطابق ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی مناسب مقدار موجود ہے، مگر بچت کے لیے کفایت شعاری کو برقرار رکھنا ضروری ہے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ مستقبل کی ضروریات کے پیش نظر تیل کی درآمد کا انتظام کیا جا چکا ہے۔ اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ، وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی ۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی کا مختلف شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کو کیڈٹ کالج پٹارو کے انتظامی امور، ترقیاتی منصوبوں اور ادارہ جاتی ضروریات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری کو کیڈٹ کالج پٹارو کے انتظامی امور، ترقیاتی منصوبوں اور ادارہ جاتی ضروریات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی

صدر مملکت آصف علی زرداری کو کیڈٹ کالج پٹارو کے انتظامی امور، ترقیاتی منصوبوں اور ادارہ جاتی ضروریات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper