• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آبائی شہر نوابشاہ میں عید کا مصروف دن گزارا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 21, 2026
in پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری نے آبائی شہر نوابشاہ میں عید کا مصروف دن گزارا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نواب شاہ ( نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے آبائی شہر نوابشاہ میں عید کا مصروف دن گزارا۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق زرداری ہاؤس نواب شاہ میں منتخب نمائندوں اور معززین نے ان سے ملاقاتیں کیں۔ صدر آصف علی زرداری اور خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزرا، ضیاء الحسن لنجار، شرجیل انعام میمن، جام خان شورو، علی حسن زرداری، اسماعیل راہو سمیت صوبائی اسمبلی کے ارکان ڈاکٹر بہادر ڈاہری، شیر محمد مغیری، پارٹی کے سینیئر رہنماؤں اور معززین نے ملاقات کی اور عید کی مبارک باد دی۔صدرمملکت آصف علی زرداری نے بھی منتخب نمائندوں اور عمائدین کو عید کی مبارک باد دی اور اپنے اپنے حلقوں میں ہونے والے ترقیاتی کاموں اور عوام کے مسائل حل کرنے کی ہدایت بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ عید الفطر کے موقع پر اپنے ہمسایوں اور ضرورت مندوں کا خیال رکھیں اور عوام سے روابط کو بڑھائیں۔ انہوں نے عوامی نمائندوں کو ہدایت کی کہ اپنی صلاحیتیں ملک کی ترقی کے لیے وقف کر دیں۔

Previous Post

پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام جنگلات کا عالمی دن منایا گیا

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ترکمانستان کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات کی مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper