• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام جنگلات کا عالمی دن منایا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 21, 2026
in پاکستان
0
پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام جنگلات کا عالمی دن منایا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام جنگلات کا عالمی دن ہفتہ 21 مارچ کو منایا گیا۔ اس دن کے منانے کا بنیادی مقصد تمام اقسام کے جنگلات اور درختوں کی اہمیت کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔ یہ دن ماحولیاتی تحفظ، معاشی ترقی اور کمیونٹی کی فلاح کے لیے جنگلات کے اہم کردار کو بھی اجاگر کرتا ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2012 میں 21 مارچ کو جنگلات کے عالمی دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا تھا تاکہ جنگلات کے تحفظ اور پائیدار استعمال کے بارے میں آگاہی پیدا کی جا سکے کیونکہ صحت مند جنگلات ہی صحت مند کرہ ارض کے ضامن ہیں۔ عالمی دن کی مناسبت سے دنیا بھر میں شجرکاری مہمات، سیمینارز اور دیگر تقریبات منعقد کی جاتی ہیں تاکہ جنگلات کی اہمیت کو اجاگر کیاجا سکے۔واضح رہے کہ جنگلات ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے، حیاتیاتی تنوع کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو کم کرنے کے لیے بنیادی اہمیت کے حامل ہیں۔ اس کے علاوہ جنگلات زمین پر آکسیجن فراہم کرنے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جذب کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ بھی ہیں۔ اس کے علاوہ جنگلات لکڑی، خوراک اور دیگر خام مال فراہم کرتے ہیں جو مقامی معیشتوں کے لیے ضروری ہیں۔اسی طرح جنگلات سیلاب، خشک سالی اور زمین کے کٹاؤ کو روکنے میں بھی مدد کرتے ہیں۔ جنگلات کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے تاکہ ہم ایک بہتر اور سرسبز مستقبل قائم کر سکیں۔ جنگلات کے عالمی دن کی مناسبت سے مختلف تقاریب اور پروگرامز کا انعقاد کیا گیا تاکہ عال آدی کو جنگلات کی اہمیت اور کردار سے روشناس کرایا جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ کرم ، افسروں اور جوانوں کے ساتھ عید منائی ، آئی ایس پی آر

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آبائی شہر نوابشاہ میں عید کا مصروف دن گزارا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری نے آبائی شہر نوابشاہ میں عید کا مصروف دن گزارا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آبائی شہر نوابشاہ میں عید کا مصروف دن گزارا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper