• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

‏عمرے کے ویزے پر جسم ۔فروشی کا انکشاف ۔ حجاز مقدس میں جا کر جسم فروشی کے مکروہ دھندے کرنےمیں ملوث گروہ گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 20, 2026
in پاکستان
0
‏عمرے کے ویزے پر جسم ۔فروشی کا انکشاف ۔ حجاز مقدس میں جا کر جسم فروشی کے مکروہ دھندے کرنےمیں ملوث گروہ  گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( خصوصی رپورٹ) پاکستانی سے عمرے کی آڑ میں حجاز مقدس میں جا کر جسم فروشی کے مکروہ دھندے کرنےمیں ملوث گروہ کراچی میں گرفتار ہوگیا تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے حکام کے مطابق ‏چند ہفتے قبل کراچی میں ایف آئی اے نے ائیرپورٹ سے 2 ایسی خواتین کو پکڑا جنہیں سعودی عرب سے ڈیپورٹ کیا گیا تھا ‏ان دونوں خواتین کے انکشافات ایک جیسے تھے انکشاف کے مطابق ‏کراچی میں ایک خاتون سے بازار میں ملاقات ہوئی جس نے مفت عمرہ کرانے کی پیشکش کی اور ساتھ خرچہ بھی دینے کا وعدہ کیا ، بقول اس خاتون کے وہ سب اللہ کی رضا کے لیے کرتی ہے ، دونوں خواتین کو مختلف اوقات میں یہ نائیکہ عمرہ ویزے پر سعودی عرب لے گئی وہاں عمرہ بھی کروایا اور اسکے بعد مدینہ میں ہی ایک مکان میں دھندہ کروایا ،
‏گاہک بھی زیادہ تر پاکستانی یا بھارتی ہوتے ،‏ایک خاتون اس کام سے جلد تنگ آگئی ،‏اس نے انکار کیا تو نائیکہ نے صاف کہہ دیا تم پر اتنے لاکھ خرچہ کیا ہے وہ پورا کردو اور چلی جانا ،‏اگر جلدی ہے تو زیادہ سے زیادہ کام کرو ۔۔۔‏پھر اہل علاقہ کی شکایت پر ان خواتین کو ڈیپورٹ کیا گیا جہاں یہ ایف آئی اے کے ہتھے چڑھ گئیں اور ایک خصوصی ٹیم نے ان سے سب کچھ اگلوا لیا ۔

پچھلی پوسٹ

لاہور میں بین المذاہب افطار تقریب، رمیش سنگھ اروڑہ کی شرکت، مذہبی ہم آہنگی اور رواداری پر زور

اگلی پوسٹ

کراچی : بارش کے دوران مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی ہے، چھت اور دیواریں گرنے سے 60 افراد زخمی 

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی : بارش کے دوران مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی ہے، چھت اور دیواریں گرنے سے 60 افراد زخمی 

کراچی : بارش کے دوران مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی ہے، چھت اور دیواریں گرنے سے 60 افراد زخمی 

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper