• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اقوام متحدہ کی رپورٹ خطرے کی گھنٹی ہے۔مولانا بشیر فاروق قادری

اناج کی قلت کا خدشہ، شادی و دیگر تقریبات میں کھانوں پر پابندی لگائی جائے۔تیل اور اناج کی قلت قحط سالی پیدا کرسکتی ہے، فوری پابندیاں ہی مسئلے کا عارضی حل ہے۔ چیئرمین سیلانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 19, 2026
in پاکستان
0
اقوام متحدہ کی رپورٹ خطرے کی گھنٹی ہے۔مولانا بشیر فاروق قادری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)سیلانی ویلفئیر کے بانی اور چیئرمین مولانا محمد بشیر فاروق قادری نے کہا ہے کہاقوام متحدہ کی رپورٹ خطرے کی گھنٹی ہے۔ اسے سنجیدگی سے لیا جائے۔انہوں نے ایران ،اسرائیل جنگ کے ممکنہ خطرناک اثرات ،اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ جس میں ساڑھے چار کروڑ افراد کے بھوک کا شکار ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ، اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر شادی کی تقریبات میں کھانوں پر پابندی عائد کردیں اور صرف ریفریشمنٹ کے احکامات جاری کیے جائیں جیسا کہ بیس سال قبل بھی کیا گیا تھا تاکہ ملک کو اناج کی قلت سے بچایا جاسکے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اخباری اطلاعات اور معتبر اداروں کی رپورٹس سے ظاہر ہورہا ہے کہ حالیہ بحران مستقبل میں جب شدت اختیار کریں گے تو خدانخواستہ کہیں قحط کی صورتحال پیدا نہ ہوجائے اس لیے بہتر ہے کہ پیشگی اقدامات کیے جائیں۔ماضی میں جس طرح سادگی مہم کے دوران شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں انواع و اقسام کے کھانوں پر پابندی لگائی گئی تھی ، وقت آگیا ہے کہ ایک بار پھر قوم کو اعتماد میں لیا جائے تاکہ کم از کم پاکستان میں اناج کی قلت پیدا نہ ہو۔ علاوہ ازیں انہوں نے ملک میں کاروباری سرگرمیوں کو پہنچنے والے نقصان پر بھی تشویش کا اظہار کیا اور حکومت کی جانب سے 23 مارچ کی پریڈ کو سادہ تقریب میں بدلنے کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سادگی کو نچلی سطح پر عام کرنے کے لیے شادی کی تقریبات میں کھانوں پر پابندی لگانے سے وطن عزیز کو اناج کی قلت اور ہوشربا مہنگائی سے بچایا جاسکتا ہے۔انہوں نے مستقبل میں تیل کی قیمتوں ممکنہ اضافے پر اپنی ان تجاویز کو دہرایا کہ ہر قسم کی غیر ضروری سرکاری سرگرمیوں پر پابندی لگائی جائے اور اشرافیہ کا پیٹرول کوٹہ محدود کردیا جائے۔

پچھلی پوسٹ

جنگ کے خاتمے کے بعد آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے لئے قواعد و ضوابط تیار کریں گے،ایران

اگلی پوسٹ

وفاقی تعلیم بورڈ کا بیرونِ ملک منعقد ہونے والے ثانوی تعلیمی سرٹیفکیٹ سال 2026 کے امتحانات کے شیڈول پر نظرِ ثانی کا عندیہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی تعلیم بورڈ کا بیرونِ ملک منعقد ہونے والے ثانوی تعلیمی سرٹیفکیٹ سال 2026 کے امتحانات کے شیڈول پر نظرِ ثانی کا عندیہ

وفاقی تعلیم بورڈ کا بیرونِ ملک منعقد ہونے والے ثانوی تعلیمی سرٹیفکیٹ سال 2026 کے امتحانات کے شیڈول پر نظرِ ثانی کا عندیہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper