• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی تعلیم بورڈ کا بیرونِ ملک منعقد ہونے والے ثانوی تعلیمی سرٹیفکیٹ سال 2026 کے امتحانات کے شیڈول پر نظرِ ثانی کا عندیہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 19, 2026
in پاکستان
0
وفاقی تعلیم بورڈ کا بیرونِ ملک منعقد ہونے والے ثانوی تعلیمی سرٹیفکیٹ سال 2026 کے امتحانات کے شیڈول پر نظرِ ثانی کا عندیہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)وفاقی تعلیم بورڈ (ایف بی آئی ایس ای) نے خلیجی ممالک میں سکیورٹی صورتحال اور ممکنہ جنگی خدشات کے پیش نظر بیرونِ ملک منعقد ہونے والے ثانوی تعلیمی سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) سال 2026 کے امتحانات کے شیڈول پر نظرِ ثانی کا عندیہ دیا ہے۔ بدھ کو تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بورڈ انتظامیہ خطے میں پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال سے مکمل طور پر آگاہ ہے اور مختلف متبادل آپشنز پر غور کیا جا رہا ہے، جن میں امتحانات کی ممکنہ ری شیڈولنگ بھی شامل ہے۔ اعلامیے کے مطابق بیرونِ ملک ایس ایس سی امتحانات 31 مارچ 2026 سے شروع ہونا تھے، تاہم اگر سکیورٹی صورتحال برقرار رہی تو بورڈ کو مجبوراً ان امتحانات کو مؤخر کرنا پڑ سکتا ہے۔اس صورت میں امتحانات عیدالفطر کے بعد متعلقہ فریقین سے مشاورت کے بعد نئی تاریخوں پر منعقد کیے جائیں گے۔ چیئرمین ایف بی آئی ایس ای نے طلبہ اور دیگر متعلقہ افراد کو یقین دلایا کہ ان کی پریشانیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے بہترین متبادل انتظامات کیے جائیں گے تاکہ کسی بھی ممکنہ رکاوٹ کے باوجود امتحانی عمل کو مؤثر انداز میں مکمل کیا جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر حکومتی پابندیوں، لاجسٹک مسائل یا سکیورٹی خدشات کے باعث امتحانات مقررہ شیڈول کے مطابق منعقد نہ ہو سکے تو طلبہ کے مفاد میں فوری اقدامات کیے جائیں گے۔ تعلیمی بورڈ نے بیرونِ ملک اپنے الحاقی اداروں، پاکستانی سفارتخانوں اور قونصل خانوں کو بھی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے قریبی رابطہ برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید
Previous Post

اقوام متحدہ کی رپورٹ خطرے کی گھنٹی ہے۔مولانا بشیر فاروق قادری

Next Post

فرانسیسی دستاویزی فلم ساز اور مصنف ویلنٹن ہینالٹ کا اپنی نئی کتاب میں بھارت کے بارے میں اپنے رومانوی تصورات کے زوال کا انکشاف

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper