• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عیدالفطر کی آمد کے ساتھ ہی بچوں اور خواتین میں خوشی اور جوش و خروش میں اضافہ، عید کی تیاریوں کا سلسلہ زور و شور سے شروع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 16, 2026
in پاکستان
0
عیدالفطر کی آمد کے ساتھ ہی بچوں اور خواتین میں خوشی اور جوش و خروش میں اضافہ، عید کی تیاریوں کا سلسلہ زور و شور سے شروع
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):عیدالفطر کی آمد کے ساتھ ہی بچوں اور خواتین میں خوشی اور جوش و خروش میں اضافہ ہو جاتا ہے اور گھروں میں عید کی تیاریوں کا سلسلہ زور و شور سے شروع ہو جاتا ہے۔ خواتین عید کے موقع پر گھروں کی صفائی ستھرائی، سجاوٹ اور خصوصی پکوانوں کی تیاری میں مصروف نظر آتی ہیں۔عید کے موقع پر روایتی مٹھائیوں، شیر خرما، کیک اور دیگر لذیذ کھانوں کی تیاری کے ساتھ مہمانوں کے استقبال کے انتظامات بھی کیے جاتے ہیں۔ خواتین عید کے لیے نئے کپڑوں، زیورات، چوڑیوں اور مہندی کی خریداری کو خصوصی اہمیت دیتی ہیں۔بازاروں اور شاپنگ سینٹرز میں عید کی خریداری کے لیے رش دیکھنے میں آتا ہے جہاں خواتین اپنے اور بچوں کے لیے خوبصورت ملبوسات اور دیگر ضروری اشیاء خریدتی ہیں۔ بچوں کے لیے عید کی تیاری خاص طور پر خوشی کا باعث ہوتی ہے اور وہ نئے کپڑوں، جوتوں اور کھلونوں کے حصول کے لیے بے حد پرجوش نظر آتے ہیں۔عید کے دن عیدی حاصل کرنے کی امید بھی بچوں کی خوشیوں کو دوبالا کر دیتی ہے۔عید سے قبل بچوں کے لیے کپڑوں، جوتوں اور دیگر لوازمات کی خریداری کو یقینی بنایا جاتا ہے تاکہ وہ عید کے دن خوش اور خوبصورت دکھائی دیں۔ماہرین کے مطابق عید جیسے مذہبی اور ثقافتی تہوار خاندانی روابط کو مضبوط بنانے اور خوشیوں کو بانٹنے کا بہترین موقع فراہم کرتے ہیں۔ بچوں اور خواتین کی عید کی تیاریوں سے گھروں میں خوشگوار ماحول پیدا ہوتا ہے اور معاشرے میں محبت، بھائی چارے اور خوشی کے جذبات کو فروغ ملتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا دورہ کوئٹہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات

اگلی پوسٹ

امریکی کمیشن کی’’آر ایس ایس‘‘ اور’’را‘‘ پر پابندی اوربھارت کو خصوصی تشویش والا ملک قرار دینے کی سفارش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکی کمیشن کی’’آر ایس ایس‘‘ اور’’را‘‘ پر پابندی اوربھارت کو خصوصی تشویش والا ملک قرار دینے کی سفارش

امریکی کمیشن کی’’آر ایس ایس‘‘ اور’’را‘‘ پر پابندی اوربھارت کو خصوصی تشویش والا ملک قرار دینے کی سفارش

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper