• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گورنر سندھ نہال ہاشمی کا حلف برداری کے بعد کارکنوں کے ساتھ ہتک امیز رویہ

گورنری کارکنان کی مرہون منت ،بدمزگی پر کارکنوں کا شدید ردعمل،کارکن کے ہاتھ سے ہار چھین کر پھینکنے پر نظریاتی کارکنان میں شدید غم و غصہ کا اظہار کارکنوں کا نہال ہاشمی سے سرعام معافی اور قائد نواز شریف سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ،پہلے ہی دن گردن میں سریہ آنا کسی طور برداشت نہیں، یامین عباسی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 13, 2026
in پاکستان
0
گورنر سندھ  نہال ہاشمی کا حلف برداری کے بعد  کارکنوں کے ساتھ ہتک امیز رویہ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (رپورٹ:نعیم اختر) مسلم لیگ (نون) کے رہنما اور نو تعینات گورنر سندھ نہال ہاشمی ایڈوکیٹ کی تقریب حلف برداری اس وقت بدمزگی کا شکار ہو گئی جب حلف اٹھانے کے بعد وہ ڈائس سے نیچے آ کر سیاسی شخصیات اور کارکنان سے مل رہے تھے اس موقع پر سکھر سے تعلق رکھنے والے پارٹی کے ضلعی سینیئر نائب صدر کاشف عباسی اور ایک اور کارکن آگے بڑھے اور روایتی انداز میں انہیں مبارکباد دیتے ہوئے ہار پہنانے کی کوشش کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے مطابق نہال ہاشمی نے کارکن کی جانب سے پیش کیا گیا ہار پکڑ کر نیچے پھینک دیا جس پر وہاں موجود کارکنان اور رہنماؤں میں شدید بے چینی اور ناراضی کی لہر دوڑ گئی۔واقعے کے بعد مسلم لیگ (نون) کے نظریاتی کارکنوں نے اس رویے کو کارکن دشمن قرار دیتے ہوئے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ کارکنوں کا کہنا ہے کہ پارٹی کے دیرینہ اور وفادار کارکن اپنی قیادت کے لیے قربانیاں دیتے ہیں اور ایسے مواقع پر ان کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے نہ کہ انہیں سب کے سامنے سبکی کا سامنا کرنا پڑے۔مسلم لیگ (نون) سکھر کے سینیئر رہنما محمد یامین عباسی نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارکن کسی بھی سیاسی جماعت کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں اور ان کی دل آزاری کسی صورت قابل قبول نہیں۔ انہوں نے پارٹی قائد میاں نواز شریف، وزیراعظم میاں شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مطالبہ کیا کہ وہ نہال ہاشمی کے اس رویے کا فوری نوٹس لیں اور کارکنوں میں پائی جانے والی مایوسی کا ازالہ کریں۔محمد یامین عباسی نے کہا کہ نہال ہاشمی کو گورنر کے منصب تک پہنچانے میں کارکنوں کی جدوجہد اور قربانیوں کا بڑا کردار ہے اس لیے انہیں کارکنوں کے جذبات کا احترام کرنا چاہیے۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر اس معاملے کا فوری تدارک نہ کیا گیا اور کارکنوں کی دل آزاری کا ازالہ نہ ہوا تو سندھ کے کارکن احتجاج کا راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہوں گے اور گورنر ہاؤس کا گھیراؤ بھی کیا جا سکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ عہدے اور منصب عارضی ہوتے ہیں مگر کارکنوں کا اعتماد اور محبت ہی کسی رہنما کی اصل طاقت ہوتی ہے، اس لیے قیادت کو چاہیے کہ کارکنوں کے جذبات کا خیال رکھا جائے اور ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/03/WhatsApp-Video-2026-03-13-at-12.13.11-PM.mp4
Previous Post

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی لکی مروت میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکے کی مذمت

Next Post

پاکستان نے قومی حیاتیاتی تنوع کے اہداف عالمی فریم ورک کے مطابق حتمی شکل دے دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان نے قومی حیاتیاتی تنوع کے اہداف عالمی فریم ورک کے مطابق حتمی شکل دے دی

پاکستان نے قومی حیاتیاتی تنوع کے اہداف عالمی فریم ورک کے مطابق حتمی شکل دے دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper