• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی لکی مروت میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکے کی مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 13, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی لکی مروت میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکے کی مذمت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لکی مروت میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ جمعہ کو جاری بیان میں وزیرداخلہ محسن نقوی نے دھماکے میں جام شہادت نوش کرنے والے ایس ایچ او سمیت 6پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کا اظہارکیا۔محسن نقوی نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس کے بہادر جوانوں نے اپنا آج قوم کے پرامن کل پر قربان کیا۔کے پی کے پولیس کے افسروں اور جوانوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں،شہداء ہمارا فخر ہیں اور ان کی عظیم قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

پچھلی پوسٹ

مشرقی پاکستان میں پیدا ہونے والا” ایس ایم نہال ہاشمی” سندھ کا35 واں گورنر بن گیا

اگلی پوسٹ

گورنر سندھ نہال ہاشمی کا حلف برداری کے بعد کارکنوں کے ساتھ ہتک امیز رویہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گورنر سندھ  نہال ہاشمی کا حلف برداری کے بعد  کارکنوں کے ساتھ ہتک امیز رویہ

گورنر سندھ نہال ہاشمی کا حلف برداری کے بعد کارکنوں کے ساتھ ہتک امیز رویہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper