• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن،پمپس سیل، لائسنس منسوخ ہوں گے

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی پیرا کو ذخیرہ اندوزوں کے خلاف 'زیرو ٹالرینس' کی ہدایت،فیلڈ افسران کو پٹرول پمپس کی سخت مانیٹرنگ کا حکم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 7, 2026
in پاکستان
0
پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن،پمپس سیل، لائسنس منسوخ ہوں گے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی)پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں اورناجائز منافع خوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغازکردیا گیا ہے-وزیراعلی مریم نواز شریف کے حکم پر پنجاب انفورسیمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) متحرک ہوگئی ہے-ناجائزمنافع خوری کے لیے مصنوعی قلت پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا گیاہے،ملوث پمپس فوری سیل، لائسنس منسوخ ہوں گے- وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پیرا کو ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ‘زیرو ٹالرینس’ کی ہدایت کرتے ہوئے فیلڈ افسران کو پٹرول پمپس کی سخت مانیٹرنگ کا حکم دیاہے-کہا گیا کہ پٹرول مافیا کے گرد پنجاب حکومت نے فولادی شکنجہ تیارکرلیا ہے-پنجاب میں گلف ریجن کی جنگ کا بہانہ بنا کر عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جاے گی-پنجاب میں پٹرولیم مصنوعات کا وافر ذخیرہ موجود ہے، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں -پٹرولیم مصنوعات سے متعلق قیاس آرائیوں پر حکومت پنجاب نے سخت انتباہ کیا کہ مصنوعی قلت کا شوشہ چھوڑنے والوں کا انجام عبرت ناک ہوگا-

پچھلی پوسٹ

ایران پر حملہ ۔ آخر کیوں ؟ حصہ دوم

اگلی پوسٹ

عظمیٰ بخاری اور سمیع اللہ خان کی کانجو فارم ہاؤس لودھراں آمد، عبد الرحمٰن کانجو سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عظمیٰ بخاری اور سمیع اللہ خان کی کانجو فارم ہاؤس لودھراں آمد، عبد الرحمٰن کانجو سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

عظمیٰ بخاری اور سمیع اللہ خان کی کانجو فارم ہاؤس لودھراں آمد، عبد الرحمٰن کانجو سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper