• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عظمیٰ بخاری اور سمیع اللہ خان کی کانجو فارم ہاؤس لودھراں آمد، عبد الرحمٰن کانجو سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ماں کا رشتہ انمول اور محبت کا پیکر ہوتا ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں: عظمیٰ بخاری اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام اور سوگوار کو صبر جمیل عطا فرمائے: عظمیٰ بخاری وزیر اطلاعات پنجاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 7, 2026
in پاکستان
0
عظمیٰ بخاری اور سمیع اللہ خان کی کانجو فارم ہاؤس لودھراں آمد، عبد الرحمٰن کانجو سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری اور چیئرمین استحقاق کمیٹی پنجاب سمیع اللہ خان نے لودھراں میں کانجو فارم ہاؤس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے وزیر مملکت عبد الرحمٰن کانجو سے ملاقات کی اور ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔اس موقع پر عظمیٰ بخاری اور سمیع اللہ خان نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ماں کا رشتہ انمول اور محبت کا پیکر ہوتا ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماں کی جدائی ایک ایسا غم ہے جسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔

پچھلی پوسٹ

پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن،پمپس سیل، لائسنس منسوخ ہوں گے

اگلی پوسٹ

کراچی سينٹرل جيل ، پھانسی کا منظر ” "طيارہ ہائی جيکنگ ميں سزائے موت صرف ناصر بلوچ کو کيوں ہوئی "؟؟؟؟

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی سينٹرل جيل ، پھانسی کا منظر ”  "طيارہ ہائی جيکنگ ميں سزائے موت صرف ناصر بلوچ کو کيوں ہوئی "؟؟؟؟

کراچی سينٹرل جيل ، پھانسی کا منظر " "طيارہ ہائی جيکنگ ميں سزائے موت صرف ناصر بلوچ کو کيوں ہوئی "؟؟؟؟

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper