• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

الفا گروپ نے سیالکوٹ اسٹالینز کے سو فیصد شیئرز خریدنے کی پیش کش کردی

فرنچائز کے76فیصد ہمارے پاس ہیں، بقایا شیئرز بھی ہمارے حوالے کردیئے جائیں، پی سی بی حمزہ مجید کو ڈس کوالیفائی کرکے مالکانہ حقوق الفا گروپ کو دے، محمد شاہد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 26, 2026
in کھیل
0
الفا گروپ نے سیالکوٹ اسٹالینز کے سو فیصد شیئرز خریدنے کی پیش کش کردی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سپرلیگ فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کے پارٹنر محمد شاہد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو پیش کش کی ہے کہ 24فیصد مزید شیئرز ان کے حوالے کرکے سوفیصد فرنچائز الفا گروپ کو دے دی جائے اور تمام پیمنٹس چوبیس گھنٹے کے اندر پی سی بی کے اکاؤنٹ میں منتقل کردی جائے گی۔ الفا گروپ کے مالک محمد شاہد نے نجی ٹی وی کے اسپورٹس شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ اسٹالینز کے 98فیصد شیئرز فروخت کرنے کی خبریں گردش کررہی ہیں لیکن حقیقت میں ایسا ممکن نہیں کیونکہ وہ پہلے ہی 76 فیصد حصص کے مالک ہیں۔ حمزہ مجید اور ان کے پارٹنر ہارون کے پاس چوبیس فیصد شیئرز ہیں اور وہ اپنے حصے کے شیئرز بیچنے کے مجاز ہیں۔ الفا گروپ وہ چوبیس فیصد بھی خریدنے کو تیار ہے۔محمد شاہد کا کہنا ہے کہ حمزہ مجید پی ایس ایل اور ملک کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ کو چاہئے کہ وہ فوری طور پر حمزہ مجید کو پی ایس ایل فرنچائز کے معاملات سے بے دخل کردے کیونکہ وہ بروقت پیمنٹ کرنے میں ناکام رہا ہے۔ محمد شاہد کا کہنا ہے کہ وہ آسٹریلیا سے سرمایہ لا کرپاکستان میں لگانا چاہتے ہیں تاکہ یہاں کے لوگوں کا فائدہ ہو اور پاکستان کی ترقی میں ان کا کردار ہو لیکن بدقسمتی سے ان کے خلاف سازشیں کی جا رہی ہیں اور اگر یہی صورتحال رہی تو دوسرے ممالک سے سرمایہ کار پاکستان میں کیسے انویسٹمنٹ کریں گے۔ حکومت کو چاہئے کہ وہ ایک اوور سیز پاکستانی کے ساتھ ہونے والی زیادتی کا نوٹس لے کر فی الفور ازالہ کرے تاکہ سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کے پاس 2035 تک ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت بننے کا واضح انتخاب موجود ہے،پروفیسر احسن اقبال

اگلی پوسٹ

ہندوتوا پالیسی کے زیر اثر بھارت میں اقلیتوں کے خلاف نفرت میں تیزی سے اضافہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہندوتوا پالیسی کے زیر اثر بھارت میں اقلیتوں کے خلاف نفرت میں تیزی سے اضافہ

ہندوتوا پالیسی کے زیر اثر بھارت میں اقلیتوں کے خلاف نفرت میں تیزی سے اضافہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper