• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

رحیم یار خان میں معروف شاعر جبّار واصف کے دوسرے شعری مجموعے ”گزران“ کی تقریبِ رونمائی،،

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 11, 2026
in پاکستان
0
رحیم یار خان میں معروف شاعر جبّار واصف کے دوسرے شعری مجموعے ”گزران“ کی تقریبِ رونمائی،،
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

، رحیم یار خان(نمائندہ خصوصی)معروف شاعر جبّار واصف کے دوسرے شعری مجموعے ”گزران“ کی تقریبِ رونمائی شہرِ سخن آراستہ ہے ادبی تنظیم کے زیرِ اہتمام الحیان گرامر ہائی سکول میں منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدار ت اسلام آباد سے تشریف لائے ہوئے نامور شاعر ڈاکٹر وحید احمد نے کی۔ مہمانانِ خاص میں شعبہ اردوواقبالیات اسلامیہ یونیورسٹی کے صدر نشین پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی، شعبہ اردو ایس ای کالج بہاولپور ڈاکٹر عاصم ثقلین درانی اور ماہرِ فریدیات مجاہد جتوئی شامل تھے۔جب کہ مہمانانِ اعزاز میں شعبہ اردو وومن یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر عذرا لیاقت اور شعبہ اردو خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر صنم شاکر شامل تھیں۔ تقریبِ رونمائی کے تقریب میں پروفیسر افضل بیگ، شہزاد عاطر اورعامراسماعیل بھایہ نے بھی اظہارِ خیال کیا۔نظامت کے فرائض ڈاکٹر شہباز نیر نے ادا کیے۔ صاحبِ صدر ڈاکٹر وحید احمد نے جبّار واصف کے شعری مجموعے گزران کوایک عصری دستاویز قرار دیا اور اور کہا کہ زندگی کی حقیقتوں سے جڑی شاعری پر مشتمل یہ شعری مجموعہ ہماری ہماری اجتماعی معاشرتی اور سماجی زندگی کا کینوس ہے۔ڈاکٹر لیاقت علی نے کہا کہ جبارواصف ایک صاحبِ اسلوب شاعر ہیں اور ان کا شعری مجموعہ اُس فکر و شعور سے آراستہ ہے اور ان کے اشعار ہمارے معاشرتی المیوں کا نوحہ ہیں۔ ڈاکٹر عاصم ثقلین درانی، ڈاکٹر عذرا لیاقت، ڈاکٹر صنم شاکر، مجاہد جتوئی، پروفیسر افضل بیگ اور دیگر مقررین نے جبّار واصف کے شعری مجموعے کو اردو شاعرے کے ماتھے کا جھومر قرار دیا اور کہا کہ آج کے شوریدہ دور میں سچی اور بے باک شعری اظہار کی مثالیں بہت کم نظر آتی ہیں۔ جبّار واصف نے ہمیشہ اپنے قلم کے ذریعے انسانی المیوں، معاشرتی ناہمواریوں اوررشتوں سے جڑی حقیقتوں کو شعری قالب میں ڈھال کر اپنے قاری کی بصیرت اور بصارت تک پہنچایا جو نہایت اہم ہے۔تقریب کے مہمانانِ گرامی میں طالوت سلیم باجوہ،ڈاکٹر کبیر اطہر،پروفیسر خالد محمود،رانا ظفر،ممتاز مونس،جاوید اقبال، ملک ذیشان منظر،اسماعیل شاد،زاہدہ قاسم،ڈاکٹر طارق ریحان، ڈاکٹر عمران بشیر،ریاض احمد نوری،عامر ندیم، فرحان عامر، احمد کانجو،پروفیسر سبزل شاہین، حافظ مدثر سہیل،بابر حسین،ارحم سہیل، مظفر رامے، قاری انورسعید،اکمل شاہد،خالد محمود ذکی،آفتاب یاسر،یاور عظیم، ناصر محمود لالہ، مرزا حبیب، اظہر عروج، اجمل فرید، محسن گوہر،ڈاکٹر غلام مرتضیٰ، میاں غلام محمد، صفدر آفاق،باسط اسماعیل، زبیر سپرا، فیض احمد شاذم، ملک ظفر،ذوہیب احسن، عبدالمنان،ماریہ خان و دیگر شامل تھے۔تقریب کے آخر میں شہرِ سخن آراستہ ہے اور بانی تحریک اللہ کے سپاہی اسماعیل شاد غازی کے جانب سے جبّار واصف کو ادبی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈز پیش کیے گئے اور تمام مہمانوں کو بھی یادگاری شیلڈز دیں گی۔ تقریب استحکامِ پاکستان کے دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔

پچھلی پوسٹ

ایف آئی اے این سی بی انٹرپول کی بڑی کاروائی: قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پر دہشت گرد حملے کی مذمت،شہدا کو خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پر دہشت گرد حملے کی مذمت،شہدا کو خراج عقیدت

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پر دہشت گرد حملے کی مذمت،شہدا کو خراج عقیدت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper