• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اقلیتوں کے مذہبی حقوق کا تحفظ اور بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، سردار محمد یوسف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 9, 2026
in پاکستان
0
اقلیتوں کے مذہبی حقوق کا تحفظ اور بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، سردار محمد یوسف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔( نمائندہ خصوصی) :وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے متروکہ وقف املاک بورڈ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اقلیتوں کے مذہبی حقوق کا تحفظ اور بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،شفافیت، احتساب اور قانون کی بالادستی کو ہر سطح پر یقینی بنایا جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے متروکہ وقف املاک بورڈ کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمر الزمان نے ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز ناصر مشتاق کے ہمراہ وفاقی وزیر کا استقبال کیا۔وفاقی وزیر کو متروکہ وقف املاک بورڈ کی مجموعی کارکردگی،انتظامی ڈھانچے اور جاری اقدامات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمر الزمان نے اس موقع پر کہا کہ بورڈ تمام مذہبی مقامات کے تحفظ، بہتر انتظام اور وسائل کے موثر استعمال کے لیے پرعزم ہے اور وفاقی وزارت مذہبی امور کی رہنمائی میں اصلاحاتی اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز ناصر مشتاق نے وفاقی وزیرکو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بورڈ اقلیتی مذاہب کے مقدس مقامات کے تحفظ، دیکھ بھال اور انتظام و انصرام کے لیے موثر اقدامات کر رہا ہے اور بورڈ کی زیر نگرانی سکھ، ہندو اور دیگر اقلیتی برادریوں کے مذہبی مقامات کی تزئین و آرائش، سہولیات کی فراہمی اور یاتریوں کے لیے انتظامات کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہےجبکہ بھارت سمیت بیرون ملک سے آنے والے ہندو و سکھ یاتریوں کی مہمان نوازی کے لیے سیکورٹی ،ٹرانسپورٹ ،رہائش ،میڈیکل کی بہترین سہولیات فراہم کی جا تی ہیں۔ سیکرٹر ی متروکہ وقف املاک بورڈ فرید اقبال نے بریفنگ میں بتایا کہ متروکہ وقف املاک بورڈ ٹرسٹ اراضی کی حفاظت نے تجاوزات کے خاتمے کے لیے عملی حکمت عملی پر کام جاری ہے جبکہ قبضہ مافیا اور غیر قانونی تجاوزات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں اور سالانہ اہداف کی تکمیل کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کارکردگی کو مانیٹر کیا جا رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

گنے کےجاری کرشنگ سیزن کے دوران مقامی شوگر انڈسٹری کی پیداوار میں 10.93 فیصد، کرشنگ میں 18.22 فیصد اضافہ ،رپورٹ

اگلی پوسٹ

پائلٹ پراجیکٹ میں ٹرانسجینڈر بچوں کے لیے سالانہ تقریبِ کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پائلٹ پراجیکٹ میں ٹرانسجینڈر بچوں کے لیے سالانہ تقریبِ کا انعقاد

پائلٹ پراجیکٹ میں ٹرانسجینڈر بچوں کے لیے سالانہ تقریبِ کا انعقاد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper