• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پائلٹ پراجیکٹ میں ٹرانسجینڈر بچوں کے لیے سالانہ تقریبِ کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 9, 2026
in پاکستان
0
پائلٹ پراجیکٹ میں ٹرانسجینڈر بچوں کے لیے سالانہ تقریبِ کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔( نمائندہ خصوصی) :پنجاب پولیس کے پائلٹ پراجیکٹ تحفظ درسگاہ میں ٹرانسجینڈر بچوں کے لیے سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات منعقد کی گئی، جس میں تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ ترجمان کے مطابق تقریب میں انچارج تحفظ مرکز لبرٹی عاصمہ رحمان سمیت تدریسی و انتظامی عملے نے شرکت کی۔آئی جی پنجاب نے انعامات حاصل کرنے والے طلبہ کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ٹرانسجینڈر بچوں کی تعلیمی کامیابیاں تحفظ درسگاہ کے محفوظ اور تعمیری ماحول کا واضح ثبوت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحفظ درسگاہ لاوارث بچوں کے لیے ایک محفوظ چھت ہے، جہاں انہیں رہائش، خوراک اور معیاری تعلیم فراہم کی جا رہی ہے،انہوں نے کہا کہ تحفظ درسگاہ میں ٹرانسجینڈر بچوں کے اعتماد اور روشن مستقبل کو یقینی بنایا جا رہا ہے جبکہ تعلیم و تربیت سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کے لیے موثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

اقلیتوں کے مذہبی حقوق کا تحفظ اور بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، سردار محمد یوسف

اگلی پوسٹ

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جواہرات و قیمتی پتھروں کے شعبے میں اصلاحات بارے قومی پالیسی فریم ورک کی اصولی منظوری دے دی، ملک میں جیمز سٹونزکےذخائر کا تخمینہ 450 ارب ڈالر ہے، اجلاس میں بریفنگ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جواہرات و قیمتی پتھروں کے شعبے میں اصلاحات بارے قومی پالیسی فریم ورک کی اصولی منظوری دے دی، ملک میں جیمز سٹونزکےذخائر کا تخمینہ 450 ارب ڈالر ہے، اجلاس میں بریفنگ

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جواہرات و قیمتی پتھروں کے شعبے میں اصلاحات بارے قومی پالیسی فریم ورک کی اصولی منظوری دے دی، ملک میں جیمز سٹونزکےذخائر کا تخمینہ 450 ارب ڈالر ہے، اجلاس میں بریفنگ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper