• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبائی حکومت ترقی، امن و امان کے قیام، سیاسی ہم آہنگی کے استحکام اور وزیراعظم شکایات سیل میں درج عوامی شکایات کے ازالے کیلئے لائق تحسین اقدامات کررہی ہے ، وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 8, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبائی حکومت ترقی، امن و امان کے قیام، سیاسی ہم آہنگی کے استحکام اور وزیراعظم شکایات سیل میں درج عوامی شکایات کے ازالے کیلئے لائق تحسین اقدامات کررہی ہے ، وزیراعظم محمد شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ۔( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبائی حکومت کی طرف سے ترقی، امن و امان کے قیام، سیاسی ہم آہنگی کے استحکام اور وزیراعظم کے شکایات سیل میں درج عوامی شکایات کے موثر ازالے کے لئے کئے گئے اقدامات کو سراہا ہے۔جمعرات کو یہاں ایک اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے وزیراعظم کو صوبے میں مختلف شعبوں میں اصلاحات، ترقیاتی منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت اور بالخصوص تعلیم، صحت، گورننس اور عوامی خدمات کی فراہمی سے متعلق اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔چیف سیکرٹری نے بتایا کہ صوبائی حکومت نے محدود وسائل کے باوجود اصلاحاتی ایجنڈے پر موثر عملدرآمد کو یقینی بنایا ہے۔وزیراعظم نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کی بہتری میں حاصل ہونے والی کامیابیوں پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا جن کے مطابق انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیوں اور دیگر سکیورٹی آپریشنز کے دوران 784 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت اور سکیورٹی اداروں کی مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی، استحکام اور عوامی فلاح کے لئے صوبائی حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھے گی۔انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ بلوچستان کو درپیش مسائل کے حل، ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

Previous Post

کراچی پورٹ پر فیری ٹرمینل کا افتتاح، ساحلی سیاحت کو فروغ ملے گا، جنید انوار چوہدری

Next Post

پاکستان کشمیری عوام کی منصفانہ جدوجہد میں غیر متزلزل اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper