• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کشمیری عوام کی منصفانہ جدوجہد میں غیر متزلزل اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 8, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کشمیری عوام کی منصفانہ جدوجہد میں غیر متزلزل اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):پاکستان نے ایک بار پھر اپنے اس دیرینہ موقف کا اعادہ کیا ہے کہ وہ کشمیری عوام کی حق خود ارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد میں ان کی غیر متزلزل اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے جمعرات کو یہاں ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ 5 جنوری کو پاکستان کے عوام نے جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ مل کر یوم حق خود ارادیت منایا۔انہوں نے کہا کہ یہ دن 1949ء میں اقوام متحدہ کی اس قرارداد کی یاد دلاتا ہے جس میں کشمیری عوام کے اس حق کو تسلیم کیا گیا کہ وہ اقوام متحدہ کی نگرانی میں ایک آزاد اور منصفانہ استصواب رائے کے ذریعے اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں۔ ترجمان نے کہا کہ بین الاقوامی قانون حق خود ارادیت کو اقوام متحدہ کے منشور میں شامل ایک بنیادی اصول کے طور پر تسلیم کرتا ہے، کشمیری عوام گزشتہ سات دہائیوں سے بھارت کی جانب سے اس ناقابل تنسیخ حق سے محروم رکھے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر پر بھارت کا مسلسل غیر قانونی قبضہ ہمارے عہد کے المناک اور حل طلب تنازعات میں سے ایک ہے۔ ترجمان نے کہا کہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر تسلط جموں و کشمیر کے عوام کو منظم جبر، سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بنیادی حقوق و انسانی وقار سے انکار کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کشمیری عوام کی حقیقی قیادت کو خاموش کرانے بالخصوص میڈیا کو دبانے کی مسلسل کوششیں کررہا ہے، کشمیری سیاسی نظر بندوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جبکہ قابض حکام نے مقبوضہ علاقہ میں 16 سیاسی تنظیموں پر پابندی عائد کردی ہے، بے گناہ کشمیریوں کی پروفائلنگ، ہراسانی، اندھادھند گرفتاریاں اور نام نہاد ”کارڈن اینڈ سرچ“ آپریشنز مقبوضہ علاقے میں معمول بن چکے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ہزاروں کشمیری رہنما اور سول سوسائٹی کے اراکین قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں۔ مسرت عالم، شبیر احمد شاہ، آسیہ اندرابی، ڈاکٹر قاسم فکتو، ایڈووکیٹ عبدالقیوم، فہمیدہ صوفی اور دیگر کئی رہنما برسوں سے قید میں ہیں۔ محمد یاسین ملک کو ایک نام نہاد عدالتی کارروائی کے بعد سزا سنائی گئی جبکہ خرم پرویز اور صحافی عرفان معراج بھارتی قابض حکام کی انتقامی کارروائیوں کے باعث تاحال جیل میں قید ہیں۔ طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ 5 اگست 2019ء کو بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات بھارتی غیر قانونی قبضے کو آبادیاتی تبدیلی کے ذریعے مضبوط بنانے کی کھلی کوشش ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان اقدامات کا مقصد کشمیری عوام کو ان کے اپنے وطن میں ایک بے اختیار اور محروم برادری میں تبدیل کرنا ہے جو بین الاقوامی قانون اور حقِ خود ارادیت کے مسلمہ اصولوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں دہائیوں پر محیط ظلم و جبر اور بے شمار قربانیوں کے ساتھ کشمیری عوام نے اپنے جائز حقِ خود ارادیت کے حصول کےلئے اپنی جدوجہد میں ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کی حق خود ارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد میں ان کی غیر متزلزل اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔

Previous Post

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبائی حکومت ترقی، امن و امان کے قیام، سیاسی ہم آہنگی کے استحکام اور وزیراعظم شکایات سیل میں درج عوامی شکایات کے ازالے کیلئے لائق تحسین اقدامات کررہی ہے ، وزیراعظم محمد شہباز شریف

Next Post

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا لاہور گیریژن کا دورہ، فارمیشن کی آپریشنل تیاری، تربیتی معیار اور جنگی صلاحیت میں اضافے بارے اہم اقدامات پر جامع بریفنگ دی گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا لاہور گیریژن کا دورہ، فارمیشن کی آپریشنل تیاری، تربیتی معیار اور جنگی صلاحیت میں اضافے بارے اہم اقدامات پر جامع بریفنگ دی گئی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا لاہور گیریژن کا دورہ، فارمیشن کی آپریشنل تیاری، تربیتی معیار اور جنگی صلاحیت میں اضافے بارے اہم اقدامات پر جامع بریفنگ دی گئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper