• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان راہ حق پارٹی کے مرکزی صدر حکیم ابراہیم قاسمی کے حجرے پر گرنیڈ حملے اور فائرنگ قابل مذمت ہے ۔اشرف میمن

انھیں پچھلے ماہ دنوں سے سخت سیکیورٹی خدشات تھے ۔۔انتظامیہ انھیں فول پروف سکیورٹی فراہم کرے ۔۔مرکزی ترجمان و سیکرٹری اطلاعات و نشریات پاکستان راہ حق پارٹی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 7, 2026
in پاکستان
0
پاکستان راہ حق پارٹی کے مرکزی صدر حکیم ابراہیم قاسمی کے حجرے پر گرنیڈ حملے اور فائرنگ قابل  مذمت ہے  ۔اشرف میمن
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی) پاکستان راہ حق پارٹی کے مرکزی ترجمان و سیکرٹری اطلاعات و نشریات اشرف میمن نے کہا کہ پشاور میں پاکستان راہ حق پارٹی کے مرکزی صدر حکیم ابراہیم قاسمی کے حجرے پر گرنیڈ حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں انھیں کئی ماہ سے سیکیورٹی خدشات تھے انتظامیہ انھیں فول پروف سکیورٹی فراہم کرے ۔ اس معاملے کی تفصیلات میڈیا کو مہیا کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ صبح اندھیرے کے وقت کچھ نامعلوم دہشت گردوں نے راہ حق پارٹی کے مرکزی سیکٹریٹ مرکزی صدر حکیم ابراہیم قاسمی صاحب کے حجرے پر گرنیڈ سے حملہ کیا حملے میں دو گرنیڈ پھینکے گئے جس میں ایک گرنیڈ پھٹ گیا اور دوسرا نہ پھٹ سکا اس کے بعد ان دہشت گردوں نے عمارت کی طرف فائرنگ کی اور اندر سے محافظوں کی جوابی فائرنگ سے دھند اور اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دہشت گرد فرار ہوگئے اس واقعے کی رپورٹ مقامی تھانے میں کر دی گئی ہے اشرف میمن نے کہا کہ انھیں پچھلے کئی ماہ سے سیکیورٹی خدشات تھے جس سے مقامی پولیس اور ادارے بھی آگاہ ہیں ۔انھوں نے راہ حق پارٹی کے سربراہ حکیم ابراہیم قاسمی کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے پر زور دیا اور کہا کہ تمام سیکیورٹی خدشات کی کھلی اطلاعات کے باوجود انھیں کچھ ہوا تو اس کی تمام تر زمہ داری مقامی، ضلعی اور صوبائی انتظامیہ پر ہوگی ۔۔

Previous Post

لاہور:ٹرانسپورٹ اتھارٹی پنجاب نے سال 2025 میں شاندار کامیابیاں: جنوری 2025 تا دسمبر 2025 تک ایک لاکھ 77 ہزار سے زائد روٹ پرمٹ جاری

Next Post

روہی ٹی وی کی ملکیت میں تبدیلی نذیر چوہان نئے مالک بن گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
روہی ٹی وی کی ملکیت میں تبدیلی نذیر چوہان نئے مالک بن گئے

روہی ٹی وی کی ملکیت میں تبدیلی نذیر چوہان نئے مالک بن گئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper