• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

معاشی ترقی اور امن پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا گلوبل اکنامک گیلپ سروے جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 1, 2026
in پاکستان
0
معاشی ترقی اور امن پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا گلوبل اکنامک گیلپ سروے جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)گلوبل اکنامک گیلپ سروے کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے بھارت پر واضح برتری حاصل کرلی گلوبل اکنامک گیلپ سروے کے مطابق پاکستان نے 2026 کے آغاز پر اقتصادی اور امن کے حوالے سے بہتر کارکردگی دکھائی ہے پاکستان بھارت اور عالمی اوسط دونوں سے آگے رہا ہے، گلوبل اکناک گیلپ سروے کو 60 ممالک میں کیا گیاگوبل اکنامک گیلپ سروے کے مطابق پاکستان میں 51 فیصد لوگ آنے والے سال کے بارے میں پُرامید ہیں مجموعی طور پر31فیصد کا نیٹ مثبت رجحان بنتا ہے اقتصادی حوالے سے 53 فیصد پاکستانی 2026 کو خوشحالی کا سال سمجھتے ہیںگلوبل اکنامک گیلپ سروے کے مطابق پرامید پاکستانیوں کی شرح بھارت کے 39 فیصد سے کہیں زیادہ ہے یہ عالمی اوسط 24فیصد سے بھی نمایاں طور پر بلند ہے امن کے حوالے سے بھی پاکستان نے بہتر کارکردگی دکھائی ہےگلوبل اکنامک گیلپ سروے کے مطابق 52 فیصد پاکستانیوں کو امید ہے کہ دنیا میں امن بڑھے گا امن کے حوالے سے بھارت میں یہ شرح صرف 26 فیصد ہے یہ سطح پاکستان میں 1994 کے بعد ریکارڈ کی گئی امیدوں میں سے ایک بلند ترین سطح ہےگلوبل اکنامک گیلپ سروے کے مطابق خصوصی طور پر یہ رجحان 1990 کی دہائی کے آخر اور 2010 کی دہائی کے وسط میں دیکھا گیا تھا پاکستان نے عالمی سطح پر تین اہم پیمانوں میں اوسط سے بہتر کارکردگی دکھائی ہے، ان پیمانوں میں مجموعی امید اقتصادی خوشحالی اور امن کی توقع شامل ہیںگلوبل اکنامک گیلپ سروے کے مطابق پاکستان نے ان میں سے دو پیمانوں میں بھارت پر سبقت حاصل کی ہے نتیجتاً غیر یقینی عالمی ماحول کے باوجود پاکستانی عوام 2026 کے حوالے سے پُراعتماد اور پُرامید ہیں

Previous Post

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی سالانہ کارکردگی ، 11 کروڑ ریکوری، 132 گرفتاریاں،عمران خان اور بشری بیگم سمیت 64 ملزمان کو سزائیں

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پٹرولیم ڈویژن سے متعلقہ امور پر اہم اجلاس ، قیمتی زرمبادلہ بچانے کیلئے تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کو حکومتی ترجیحات میں شامل کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper