• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی سالانہ کارکردگی ، 11 کروڑ ریکوری، 132 گرفتاریاں،عمران خان اور بشری بیگم سمیت 64 ملزمان کو سزائیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 1, 2026
in پاکستان
0
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی سالانہ کارکردگی ، 11 کروڑ ریکوری، 132 گرفتاریاں،عمران خان اور بشری بیگم سمیت 64 ملزمان کو سزائیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے 2025ء کے دوران بھی کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپناتے ہوئے اہم کامیابیاں حاصل کیں، ایف آئی اے نے ملزمان سے کرپشن کے110.25 ملین روپے برآمد، مختلف وفاقی محکموں میں کرپشن میں ملوث 132 ملزمان کو گرفتار جبکہ بروقت تفتیش مکمل کرکے عدالتوں میں چالان پیش کیے جن کی روشنی میں عمران خان اور اہلیہ بشری بیگم سمیت 64 ملزمان کو سزائیں ہوئیں۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی رپورٹ کے مطابق سال2025ء کے دوران مجموعی طور پر 485 انکوائریاں منطقی انجام تک پہنچائی گئیں جبکہ موصول ہونے والی شکایات پر 389 نئی تحقیقات کا آغاز کیا گیا۔ وفاقی محکموں میں بدعنوانی پر 122 مقدمات درج کیے گئے جن میں سے 67 کیسز کے چالان مکمل کر کے عدالتوں میں پیش کیے گئے۔2025ء عدالتی فیصلوں کے لحاظ سے بھی اہم رہا جہاں 20 مقدمات میں مجموعی طور پر 64 مجرموں کو سزائیں دلوائی گئیں۔توشہ خانہ II کیس سابق وزیراعظم عمران احمد نیازی اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید اور مجموعی طور پر 3 کروڑ 28 لاکھ روپے سے زائد جرمانے کی سزا سنائی گئی۔سنگین جرائم میں ملوث ہونے پر حامد جلیل کو 29 سال اور قمر زمان کو 27 سال قید کی سزا سنائی ہوئیں۔ اسی طرح نسیم مسیح کو 17 سال قید اور 100 ملین روپے بھاری جرمانے کی سزا دی گئی۔ایف آئی اے اسلام آباد زون کی یہ کارکردگی کرپشن کے خاتمے اور قومی خزانے کے تحفظ میں ایک سنگ میل قرار دی جا رہی ہے۔

Previous Post

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں خصوصی اجلاس

Next Post

معاشی ترقی اور امن پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا گلوبل اکنامک گیلپ سروے جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
معاشی ترقی اور امن پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا گلوبل اکنامک گیلپ سروے جاری

معاشی ترقی اور امن پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا گلوبل اکنامک گیلپ سروے جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper