• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پٹرولیم ڈویژن سے متعلقہ امور پر اہم اجلاس ، قیمتی زرمبادلہ بچانے کیلئے تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کو حکومتی ترجیحات میں شامل کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 1, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پٹرولیم ڈویژن سے متعلقہ امور پر اہم اجلاس ، قیمتی زرمبادلہ بچانے کیلئے تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کو حکومتی ترجیحات میں شامل کرنے کی ہدایت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قیمتی زرمبادلہ بچانے کیلئے تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کو حکومتی ترجیحات میں شامل کرنے اور تیل و گیس سپلائی چین کو درآمد ہونے سے لے کر صارفین کے استعمال تک ڈیجیٹائز کرنے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت جمعرات کو پٹرولیم ڈویژن سے متعلقہ امور پر اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ ، وزیر پٹرولیم ڈویژن علی پرویز ملک اور متعلقہ سرکاری افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ تیل و گیس سپلائی چین کو درآمد ہونے سے لے کر صارفین کے استعمال تک ترجیحی بنیادوں پر ڈیجیٹائز کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ تیل و گیس کی ترسیل کی سپلائی چین کی ڈیجیٹائز یشن سے ان مصنوعات کی سمگلنگ کی روک تھام ممکن ہو گی اور قومی خزانے کو فائدہ پہنچے گا۔ اجلاس کو پٹرولیم و گیس سیکٹر کے روڈمیپ کے حوالے سے بریفنگ میں بتایا گیا کہ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل)نے ضلع کوہاٹ میں ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لئے ہیں ۔ وزیراعظم نے ناشپا بلاک میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارکباد دی اور اس حوالے سے متعلقہ اداروں کے کام کو سراہا۔وزیراعظم کو بتایا گیا کہ ان ذخائر سے یومیہ 4100 بیرل تیل نکالا جا سکے گا۔ بریفنگ کے مطابق اس سال سردی کے موسم میں گھریلو صارفین کو پچھلے سال کی نسبت بہتر پریشر کے ساتھ گیس مہیا کی جا رہی ہے، آر ایل این جی کے کنکشنز پر تیزی سے کام جاری ہے اور جون 2026 تک 350،000 کنکشنز کا ہدف مکمل کرلیا جائے گا۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ شیوا گیس فیلڈ اور بٹانی گیس فیلڈ کے لئے پائپ لائنز کو کمیشن کیا جا چکا ہے جبکہ کوٹ پالک گیس فیلڈ سے پائپ لائن پر کام جاری ہے۔

Previous Post

معاشی ترقی اور امن پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا گلوبل اکنامک گیلپ سروے جاری

Next Post

چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف کی بطور مہمان خصوصی واہگہ بارڈر لاہور پر تعمیر کئے گئے ارینا کی افتتاحی تقریب میں شرکت

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper