• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایک طبی معجزہ— پنجاب نے تاریخ رقم کر دی چین کے دورے کے بعد میں نے طبی جدت آگے بڑھائی اور الحمدللّٰہ پہلی مشین میو ہسپتال میں نصب ہو چکی ہے.مریم نواز

ابھی تک خطے کے کسی ملک میں کوابلیشن ٹیکنالوجی دستیاب نہیں -کوابلیشن کی بدولت پنجاب کینسر کے جدید ترین علاج کو اپنانے والا پہلا خطہ بن گیا ہے وزیر اعلی مریم نواز شریف کا کینسر کے مریضوں کے ایکس پر خوشی بھرا پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 19, 2025
in پاکستان
0
ایک طبی معجزہ— پنجاب نے تاریخ رقم کر دی چین کے دورے کے بعد میں نے طبی جدت آگے بڑھائی اور الحمدللّٰہ پہلی مشین میو ہسپتال میں نصب ہو چکی ہے.مریم نواز
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) ایک طبی معجزہ—پنجاب نے تاریخ رقم کر دی۔وزیر اعلی مریم نواز شریف نے کینسر کے مریضوں کے ایکس پر خوشی بھرا پیغام میں کہا کہ دورہ چین میں میری نظر Hygea کمپنی کی مہلک ٹیومرز کے علاج کی جدید ٹیکنالوجی پر گئی۔ یہ انقلابی طریقہ مائع نائٹروجن سے ٹیومرز کو -180° پر منجمد اور 80° پر گرم کر کے کینسر کے خلیات ختم کرتا ہے جبکہ صحت مند ٹشوز محفوظ رہتے ہیں۔کوابلیشن ٹیکنالوجی کی خاص بات یہ ہے کہ یہ صرف 60 منٹ کا علاج ہے اور مریض فوراً گھر واپس جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کوابلیشن ٹریٹمنٹ ایک کم تکلیف عمل ہے جو بعض کینسرز کو بغیر سرجری، کیموتھراپی یا ریڈی ایشن ختم کرتا ہے۔چین کے دورے کے بعد میں نے طبی جدت آگے بڑھائی اور الحمدللّٰہ پہلی مشین میو ہسپتال میں نصب ہو چکی ہے۔ہمارے ڈاکٹرز کی ٹیم نے چین میں خصوصی تربیت حاصل کی ہے تاکہ اس ٹیکنالوجی کو اعلیٰ مہارت کے ساتھ استعمال کیا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ نتائج حیران کن ہیں اس طریقہ علاج سے علاج کیے گئے پہلے پانچ مریض اب کینسر سے مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے ہیں۔ابھی تک خطے کے کسی ملک میں کوابلیشن ٹیکنالوجی دستیاب نہیں -کوابلیشن کی بدولت پنجاب کینسر کے جدید ترین علاج کو اپنانے والا پہلا خطہ بن گیا ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-18-at-12.15.44-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

کو۔ابلیشن سے کینسر کا علاج شروع ہونے پر بے حد خوش ہوں، دیگر صوبوں کے ضرورت مند مریضوں کاعلاج بھی کیا جائےگا: مریم نواز شریف

اگلی پوسٹ

صحافت کے شعبے میں خواتین کی بڑی تعداد میں شمولیت معاشرے میں مثبت تبدیلی کی عکاس ہے، سیکرٹری کراچی پریس کلب سہیل افضل خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صحافت کے شعبے میں خواتین کی بڑی تعداد میں شمولیت معاشرے میں مثبت تبدیلی کی عکاس ہے، سیکرٹری کراچی پریس کلب سہیل افضل خان

صحافت کے شعبے میں خواتین کی بڑی تعداد میں شمولیت معاشرے میں مثبت تبدیلی کی عکاس ہے، سیکرٹری کراچی پریس کلب سہیل افضل خان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper